Public wants the money back, and fast. But the real question isn't just the cost- it's why a sitting CM needed a state jet for a "private" trip at all. If it wasn't official business, a commercial flight was right there.
Reimbursing after getting caught isn't accountability, it's damage control.
یہ کوئی جانوروں کا باڑہ نہیں نہ ہی یہاں ہفتہ وار مویشی منڈی لگتی ہے
یہ منظر انقلابی اسد قیصر صاحب کے ضلع صوابی میں گورنمنٹ ہائی سکول جامرہ بر کلے کا ہے جہاں
2022 میں کروڑوں کی لاگت سے زیر تعمیر سرکاری سکول کی یہ حالت ہے
جب حکمران جماعت کے ارکان اسمبلی سڑکوں پر ہوں ان کاکام صرف اور صرف انتشار برپا کرنا ہو وہ پھر غریب کے بچوں کی مستقبل کیساتھ لچھ اس طرح کھلواڑ جاری رکھتے ہیں
بس یہی فرق ہے کہ پی ٹی آئی میدان چھوڑ کر بھاگ نکلتے ہے اور عوامی نیشنل پارٹی میدان میں کھڑے ہوکر اپنے سر کی پرواہ کئے بغیر مقابلہ کرتی ہے -- شیر مردان حمایت اللہ مایار
@HimayatMayar_@ANPMarkaz
https://t.co/1ptxGZ49W4
#HimayatUllahMayar#ANP
جنرل ایوب کی طرح پینسلوں سے لکیریں کھینچنے کا جو آپ کا طریقہ واردات ہے، اس کو ماننے کیلئے کوئی تیار نہیں ہے۔ آپ کو اپنے آئینی دائرہ اختیار میں واپس جانا ہوگا۔ ملک کے معدنی ذخائر اور وسائل سے آپ کا کوئی سروکار نہیں، آپ نے کاروبار ختم کرنے ہوں گے۔ تمام قومی اکائیوں کا احترام یقینی بنانا ہوگا اور اٹھارہویں آئینی ترمیم و صوبائی خودمختاری کے تحت ان کو اپنے وسائل پر اختیار دینا ہوگا۔
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ثقافت خادم حسین کی "چھوٹے انتظامی اکائیوں اور صوبوں" کے موضوع پر بلیک ہول اسلام آباد میں منعقدہ مذاکرے میں اظہار خیال
#ANP | #AwamiNationalParty
جنرل ایوب کی طرح پینسلوں سے لکیریں کھینچنے کا جو آپ کا طریقہ واردات ہے، اس کو ماننے کیلئے کوئی تیار نہیں ہے۔ آپ کو اپنے آئینی دائرہ اختیار میں واپس جانا ہوگا۔ ملک کے معدنی ذخائر اور وسائل سے آپ کا کوئی سروکار نہیں، آپ نے کاروبار ختم کرنے ہوں گے۔ تمام قومی اکائیوں کا احترام یقینی بنانا ہوگا اور اٹھارہویں آئینی ترمیم و صوبائی خودمختاری کے تحت ان کو اپنے وسائل پر اختیار دینا ہوگا۔
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ثقافت خادم حسین کی "چھوٹے انتظامی اکائیوں اور صوبوں" کے موضوع پر بلیک ہول اسلام آباد میں منعقدہ مذاکرے میں اظہار خیال
#ANP | #AwamiNationalParty
پبلک واش رومز کے بدترین حالات پاکستان میں کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں
تاہم زیر نظر تصویر پاکستان کی ایک وزارت کے اس فلور کی ہے جہاں بڑے افسران تشریف فرما ہوتے ہیں
حالات یہ ہیں کہ افسران نے اپنے زیر استعمال واش رومز پر بائیو میٹرک سسٹم نصب کروا رکھا ہے تاکہ کوئی اور اسکو استعمال نا کر سکے
اس ملک میں اشرافیہ کے واش رومز پر بھی بائیومیٹرک لگی ہے جبکہ غریب کے بچے سڑکوں پر ڈاکوں کے ہاتھوں مر رہے ہیں
اس کہانی کا اسکرپٹ رائٹر اور پروڈیوسر کون ہے؟ ایسے ڈرامے تو پنجابی اور پشتو فلموں میں بھی نہیں ہوتے، جو آج ہو رہے ہیں۔ یہ کیسا وزیراعلیٰ ہے جو خود کہتا ہے کہ مجھے اغوا کیا گیا۔ یہ کیسا ڈرامہ ہے؟ یہ لوگ پشتونوں کے نام پر دھبہ اور ہماری بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کو دھوکا دینے کے لیے یہ سب ڈرامے کیے جا رہے ہیں۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر، اے این پی
#ANP | #AimalWaliKhan
جن صاحب نے صوبوں کی تقسیم کی کہانی شروع کی ہے، وہ نہ سیاسی طور پر اور نہ ہی فکری طور پر کوئی اہم حیثیت رکھتے ہیں۔ اگلے دن جنہوں نے اس کی تصدیق کی وہی اس کے ذمہ دار ہیں۔ اس منصوبے کا مقصد جمہوری اور عوامی سیاست کو ٹکڑوں میں تقسیم کرکے کمزور کرنا اور شہنشائیت نافذ کرنا ہے۔ ان کی طاقت کی بھوک دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔ اگر سندھ کا گلا کاٹا جاتا ہے اور پختونخوا کی قومی وحدت کے ایک حصے کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے، تو اس کے نتیجے میں جو بحران جنم لے گا، اس پر قابو پانا ان کے بس کی بات نہیں ہوگی۔
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ثقافت خادم حسین کی "چھوٹے انتظامی اکائیوں اور صوبوں" کے موضوع پر بلیک ہول اسلام آباد میں منعقدہ مذاکرے میں اظہار خیال
@Khadimhussain4
#ANP | #AwamiNationalParty
اب وقت اگیا ہے کہ مسلمان ایک ہو جائے ورنہ قیامت اپ کے سر پہ ہے
یہ خانہ کعبہ کے باہر کے مناظر ہیں اور مکہ میں جنگ کے بادل لانے والے خود کو مسلمان کہلواتے ہیں یہ کیسی جنگ جس میں اسرائیل محفوظ ہے اور مکہ مکرمہ پر حملوں کا خطرہ ہے
شہری سے شاپنگ بیگ کی رقم کیوں لی؟ پشاور کے کنزیومر کورٹ کا کھاڈی کے خلاف فیصلہ
صارف کو شاپنگ بیگ کے 30 روپے کیساتھ 25 ہزار روپے ہرجانہ ادا کرے، جبکہ حکومت کو مزید 25 ہزار روپے جرمانہ ادا کرے، عدالت
لوگو والے بیگ تو آپکی اپنی پروموشن ہے تو خرچہ صارف پر کیسے ڈال سکتے ہیں، یہ تو قانون کی خلاف ورزی ہے، عدالت
میں نے اپنی پارٹی کی قیادت کی سطح پر ایک کمیٹی بھی بنائی ہے۔ ہزارہ جا کر اپنے بھائیوں اور بہنوں کو محبت اور یکجہتی کا پیغام دیں گے اور یہ بتائیں گے کہ کچھ لوگ آپ کو ہم سے الگ کرکے آپ کے حقوق اور وسائل ہڑپ کرنا چاہتے ہیں۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر، اے این پی
#ANP | #AimalWaliKhan
سرکاری جہاز کے استعمال کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے اندر اختلاف رائے۔۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دفاع میں احسن اقبال کو ایک “ پروفیسر” قرار دیدیا اور کہا کہ پروفیسر صاحب جو مشورے مریم نواز کو دے رہے ہیں ان پر خود بھی تو عمل کریں
Hello #Pakistan ministry of interior @MohsinnaqviC42 , @betterpakistan , bureaucrats and politicians: This is a simple lesson in good governance on ground - nothing from heavens
Pakistan has by far the highest electricity price in the region. A big reason is the high capacity costs (including unused capacity) we consumers have to bear. 52.6% of our electricity bill is just capacity cost.
According to NEPRA our dependable capacity is now 39,000 MWs and our daytime demand is 12,000 MW (due to proliferation of home and industrial solar).
Should we really be adding more capacity, especially capacity that will end up increasing our power bills? This is exactly what the government is proposing to do!
NEPRA just approved a $57 billion IGCEP capacity increase plan, which includes $47 bn in new capacity and $11 bn in new transmission infrastructure. This is in addition to the 8000 MWs of solar that NEPRA expects the consumers to install for self-generation. This is madness.
If there is one lesson about power policy that we should learn from 1994 to now is that it’s best for the government to stay out of the power business and not issue guarantees to buy power. Let private sector figure out the demand and risk their own capital.
If private sector thinks it can set up projects and sell power to DISCOs and consumers, let them put up the projects at their own risk. The government’s and regulator’s job should be to help establish a wholesale market for electricity and not issue guarantees for power purchases.
Just as we thought we would get rid of the yoke of capacity payments in a few years, our government is going ahead with projects that will bind us to high capacity payments for decades. This is how now to run a power policy.
@rehanjawed@aikhwaja@81ShahbazRana@haider_mehtab