عمران خان کی محبت میں جنرل باجوہ اور فیض حمید نے پولیس کے خلاف جو کیمپین چلوائی تھی اب ماشااللہ کشمیر سے لیکر پختونخواہ تک اس کے نتائج سامنے آ رہے ۔
لوگوں نے پولیس پہ حملے کو مذاق بنا لیا ہے جس کا جی چاہتا ہے وہ پولیس والوں کو قتل کردیتا ہے ۔ اور کسی کو افسوس بھی نہیں ہوتا
@humanoid_iii@LeftArmAround یار stats کا تو پتہ نہیں لیکن آج بھی یاد ہے کہ سارے کزنز بھائی اور والد صاحب میچ ڈسکس کرتے تھے تو ایک جملہ سُننے کو ملتا تھا انضی کھڑا ہے تو میچ اپنا ہے اور بہت کم ایسا ہوا کہ انضی نے مایوس کیا ہو ۔
As the sandpaper-gate refuses to die down with Cricket Australia creating a forum for players to air their views, this prophetic prediction of the great Shane Warne hits differently.
قسمت کا کھیل۔ نواز شریف کی پہلی ڈیوٹی یہ تھی کہ وہ وزیر اعلی بن کر پنجاب میں پیپلز پارٹی کا زور توڑے۔
اس وقت بھی ایک ہیرو تھا جو پھانسی چڑھ گیا۔
آج اس کی بیٹی کی وہی ڈیوٹی لگی کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کا زور توڑے۔ آج کا ہیرو جیل میں ہے۔
وہ کامیاب ہوا، بیٹی ناکام۔
یہ ناکامی قوم کی کامیابی ہے۔
مگر کامیابی کا صرف پہلا قدم، بہت کچھ ابھی باقی ہے۔ کیا باقی سفر موجودہ نسل طے کرے گی یا آنے والے، کون جانتا ہے۔
لہو میں ڈوب کر توڑی ہیں میں نے زنجیریں
غلامی ذہن میں بیٹھی ہے مسکراتی ہوئی