یہ سوڈان کے بچے نہیں ہے یہ کینیا کے بچے بھی نہیں ہے یہ گھانا کے بچے بھی نہیں ہے بلکہ سندھ کے وزیراعلی جو دس سال سے کرسی پر براجمان ہے اُس کے شہر کے بچے ہیں
یہ بچے سکول بھی نہیں جاتے ہیں اور جہاں نہاتے ہیں وہی سے پانی پیتے ہیں
کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے ❤️
@HamidMirPAK مصطفیٰ کمال زندہ باد
پیپلزپارٹی اس پاکستان کے لیے ناسور ہے پہلے اسٹیل مل کا بیڑا غرق پی آئی اے کا بیڑاغرق سندھ اور کراچی کا بیڑا غرق اسلام آباد کا بیڑا غرق
مصطفی کمال کا پیپلزپارٹی کو جواب اور ماضی میں پمز میں ان کے وزیروں کی طرف سے لگائے گے سفارشی جیالوں کی نشاندہی
پنجاب میں بھی پیپلزپارٹی کو یہی تکلیف تھی کہ ان کی سفارشوں سے ٹراسفر پوسٹنگ کیوں نہیں ہوتی
#إسلام_آباد| استقبلني دولة رئيس الوزراء بجمهورية #باكستان الإسلامية السيد/ محمد شهباز شريف، في زيارة وداعية بعد انتهاء مهام عملي كسفير لخادم الحرمين الشريفين لدى باكستان.
#اسلام_آباد | وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ #پاکستان جناب محمد شہباز شریف سے میں نے ملاقات کی، یہ الوداعی ملاقات پاکستان میں خادم حرمین شریفین کے سفیر کے طور پر میری سفارتی ذمہ داریاں مکمل ہونے کی مناسبت سے ہوئی۔
ڈیڑھ گھنٹہ ہو گیا جنازہ رکھا لیکن کوئی جنازہ پڑھانے نہیں آیا امام کہتا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں دوسرا کہتا کہ میں ربیع الاول کی محفل میں ہوں....
پیسے نے انسانیت ہی ختم کر دی ہے..
تینتیس عدد ریٹائرڈ جن کی ٹانگیں قبر میں ہیں اور جو بیرون مُلک شفٹ ہو چکے ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان اُن کی پینشن انہیں بارلے مُلک کی کرنسی میں بھجواتی ہے
33 ریٹائرڈ افسران کی پینشن 34 کروڑ
یہ وہ مُلک ہے جو IMF کے قرض پر چلتا ہے اور 200 یونٹ ہونے پر عوام سولی پر لٹکی ہوتی ہے
فائر بریگیڈ صرف تین یا چار منٹس کے فاصلے پر ہے۔ تب پہنچے جب سب کُچھ جل کر راکھ ہو گیا۔
فائر بریگیڈ سی ڈی اے کے نیچے اور سی ڈی اے وزیر داخلہ مُحسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کے نیچے۔
کوئی شرم؟
کوئی حیاء؟
مُحسن نقوی اور طلال چوہدری کو مزید ذمہ داریاں ملنی چاہئیں یا کم از کم ایک اور “تمغہ حُسنِ کارکردگی” !!