شکریہ آپ نے یہ ٹوئیٹ کر کے محسن نقوی کو جواب دیا۔
اب کیونکہ آپ کے پاس ٹوئیٹر کی ایکسس ہے تو ایک تو سہیل آفریدی صاحب کا وڈیو پیغام جاری کر دیں۔ دوسرا پلان اے بی سی وہ بھی جاری کر دیں۔
وقت تیزی سے گزر رہا ہے۔ خان قید تنہائی میں ہے۔ آپ لوگوں نے خود کہا تھا پلان اے بی سی ہے
This is Pakistan's Defense Minister, Field Marshal Asim Munir's Boss. Today Police brutality ended up in killing dozens of pro-democracy protestors. And this scum is showing his Lust.
باڑہ خیبر: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف عوام کے پرامن احتجاج پر پولیس کی فائرنگ، ایک کارکن کی حالت گولی لگنے سے تشویشناک۔
طاقت کے نشے میں مست حکمران اور ان کے ہینڈلرز عوامی مینڈیٹ کو کچلنے کے لیے چار سال سے فسطائیت کا جو گندا دھندا شروع کیے ہوئے ہیں یہ ملک کی بنیادوں کو کھوکلا کررہا ہے۔ خدارا ہوش کے ناخن لو اپنی انا کی جنگ میں پاکستان کو آگ میں نہ جھونکو عوام کی منشا کے خلاف دھونس دھاندلی سے چلائی جانے والی حکومتیں کسی صورت ملک کے مفاد میں نہیں ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Horrifying footage appears to show police firing directly at PTI protesters, leaving civilians wounded. Why? Demanding the release of their elected political leader and standing by democracy.
Those responsible for ordering and carrying out this brutality must be held accountable. Relentless bloodshed and fearmongering from Asim Munir’s petrified regime. Scared people often lash out with the most cruel brutality, and that’s what we’re seeing here. A man terrified to lose power, and terrified of his own people’s will.
The world must watch and take action. We absolutely must take a united stand against tyranny and evil.
Now, as Pakistanis have taken to the streets to protest my father’s release, Asim Munir’s regime imposes emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa (my father’s political stronghold).
Having failed to secure Balochistan or Azad Kashmir, Munir once again invokes terrorism to justify another military operation in Pashtun lands. Yet again sacrificing lives in an attempt to cling on to power.
Khyber Pakhtunkhwa’s democratic mandate must be restored. My father, our detained family members, PTI representatives and all political prisoners must be released immediately. The people’s right to peaceful protest must be respected.
Pakistan belongs to its people, not its military.
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔”
- پاکستان کے کپتان، مسلم اُمہ کے لیڈر، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#نکلو_پشاور_کی_طرف
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے زرداری کے ہاتھ سے اپنے پاؤں پر کلہاڑا مار لیا۔ فیلڈ مارشل کے ہاتھوں 8 فروری 2024 کے بعد یہ عوامی مینڈیٹ کی دوسری بڑی توہین ہوئی ہے۔
سہیل آفریدی کی گرفتاری کے بعد اب بات لیڈرشپ کی نہیں رہ گئی مرکزی قیادت سے کوئی امید نہیں
صوبائی قیادت میں شاہد خٹک اور اقبال آفریدی گرما گرم بیان دیتے رہے ہیں
لیکن۔۔ اصل امتحان 4 اکتوبر سے لانگ مارچ پر نکلے ہوؤں اور پورے پاکستان کا ہے
عوام خود ہی لیڈ کرے ۔ یہ آخری موقع کھو دیا تو پھر صرف بری خبریں ہی ہونگی
وزیر اعلی سہیل آفریدی کے گرفتار کر لیا گیا ۔ اب عوام کو نکلنا ھوگا ۔ پورے خیبر پختون خواہ پشاور کے طرف آئے ۔ کوہاٹ پشاور کے طرف رخ کرے ۔ قبائلی اضلاع کے عوام پر باری ذمہ داری عائد ھوتی ھے ۔قبائل اپنے وزیر اعلیٰ کے لیے نکلنا ھوگا ۔جہاں عوام جمع ھوگی وہاں مجھے اپنے درمیان پائینگے۔
Sohail Afridi, the former Chief Minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, and Junaid Akbar, provincial president of former Prime Minister Imran Khan’s party, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), have reportedly been arrested, according to MNA Shahid Khattak.
The reported arrests follow the imposition of emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa, which suspended the PTI-led provincial government. Further details about their detention are awaited.
#Pakistan #ImranKhan #SohailAfridi #JunaidAkbar
🚨اہم ترین
خیبر کی عوام اس وقت جو سڑکوں پر ہے وہ حیات آباد ٹول پلازہ کی طرف رخ کرے اور ٹول پلازہ سے پشاور میں داخل ہو جبکہ پشاور کی عوام سوری پلازہ کی جانب رخ کرے ، پورا پشاور ایک ساتھ نکلے،
یہ پیغام تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سرکولیٹ کریں !!
دو تہائی اکثریت رکھنے والے صوبے کو یرغمال بنانے کے لیے یہ سب ایک بار پھر اکٹھے ہو گئے ہیں۔ آج ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور جمہوری حقوق کو پاؤں تلے روند ڈالا گیا۔
پختونخوا کے لوگو! گواہ رہنا، عمران خان کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے تمہارے امن اور تمہارے مستقبل کی خاطر اپنا اقتدار قربان کر دیا۔
پختونخوا کے لوگو! ان شاء اللہ، تمہارے خون کا سودا کبھی نہیں ہوگا۔ پختون بھائیو! اب وقت آ گیا ہے کہ اگر تمہارے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا جاتا ہے تو اپنے جمہوری حق، اپنے ووٹ اور اپنے صوبے کے وقار کے تحفظ کے لیے پُرامن اور بھرپور انداز میں باہر نکلو اور ان اقدامات کے خلاف آئینی و جمہوری طریقے سے اپنے مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد ہو جاؤ۔