الحمداللہ ہم نے اپنی محبوب سبحانی قنديل نورانی مرشد ��یران پیر سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی کی گیارہویں شریف اور محبوب قائد امیرالمجاہدین کے عرس کی تقريب منعقد کی کافی تعداد میں لوگوں ن شرکت کی
@saani33 ہم رضوی کے ملنگ ہیں یہ وطن ہمارے اسلاف اور بزرگوں کی کاوشوں سے بنا ہے اس کا ایک پتہ توڑنے کے بھی ہم روادار نہیں اگر ہمارے قائدین ہمیں اجازت دیتے رب کعبہ کی قسم یہ آپ کے انگریز کے تلوے چاٹنے والی ریاست کچھ بھی نہیں
@fawadchaudhry کیا پدی کیا پدی کا شوربہ
تم اس کارتوس کے مثل ہو جو ایک بار بندوق سے نکل گئے ہو ابھی تمہارے بھاشن کی کوئی ضرورت نہیں مشرف کے بوٹ پالش تو تم بھی کرتے تھے
سدا بادشاہی میرے رب کی ہے یا اللہ آپ تو دیکھ رہے ہو ہم بے بس ہیں لاچار ہے یا اللہ ان ظالموں کے نسلوں کو بھی عبرت کا نشان بنا دے آمین
اگر سب متفق ہو تو آمین لکھ دیں
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال