یہ بچی جو پشتو بولتی ھے والد کا نام جعفر بتا رہی ھے ۔ اس کو الله کی رضا کی خاطر والدین تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
خدا کا واسطہ فلسطین کے لیے اواز اٹھائیں 🥲🥲🙏 اللہ تعالی ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گا
ہماری انکھیں ہمارے کان اس چیز کی شہادت دیں گے کہ ہم نے ظلم کو دیکھا تھا
اور ہم خاموش رہے 🥲🙏
🩵
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕
صباح الخیر 🍀
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
🏵️سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56
@A_jk92
♠️♠️
اس وقت جو حالات ہیں کوئی بھی پی ٹی آئی کو روک اور ہرا نہیں سکتا، ہم نے اتوار کو صرف انتخابی مہم کیلئے نکلنے کی کال دی ہے، یہ سیاست نہیں آزادی کی تحریک ہے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI
https://t.co/Dba4GmgNvn
عمران خان نے چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کہ جیلوں میں جو بے گناہ لوگ بھرے ہوئے ہیں، 8 مہینے سے بغیر ٹرائل کے جیلوں کے اندر ہیں اللہ کے واسطے انہیں رہا کریں، ظلم ہورہا ہے، جوان بچے اور عورتیں ہیں،غریب لوگ ہیں۔ علیمہ خان
#AleemaKhan
https://t.co/A2bsHJNvCT