جبالیا کیمپ پر بمباری کے بعد لاشوں کے نکالنے کا سلسلہ جاری ہے
میری سب دوستوں سے گزارش ہے کہ جس جس کے پاس یہ ویڈیوز پہنچ رہی ہیں وہ اسے لازمی آگے شیئر کریں دنیا کو اسرائیل کے ظلم سے آگاہ کریں
اوران بے غیرت حرام زادے مسلمان حکمرانوں کے منہ پر لعنت
#HelpPalestineNow
رانا ثنأللہ کا بڑا اعتراف
“جس کا بل 13 ہزار آتا تھا وہ ہمارے دور میں 43 ہزار ہو گیا”
شیر پاکستان کے پاکستانیو ووٹ کی طاقت سے ایسا جھٹکا دیا کہ یہ سب سچ بولنے پر آ گئے ہیں۔
اب بھی وقت ہے تمام بیوروکریٹس بول پڑیں ایک حقیقی نمائندہ حکومت آپکو وعدہ معاف گواہ کا سٹیٹس دے کے آپکی سزائیں بھی معاف کردے گی اور عوام آپکو ہیرو بھی قرار دے گی خدارا بولیں یہی وقت ہے ملک کو آزاد کروائیں!!
میری ذاتی رائے ہے کہ ہمیں مولانا فضلو کی بات کو بڑھاوا نہیں دینا چاہیے۔ مولانا منافق انسان ہیں، وہ ہمارے غصے کو غلط پروپیگنڈہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور پھر میڈیا میں کہتے ہیں کہ ہم ا��اروں کے خلاف بات کرتے ہیں،،، بہت بہت زیادہ احتیاط اور عقلمندی سے کام لیں!
اگر ہمیں کچھ کہنا ہی ہے تو ہمیں صرف اتنا کہنا چاہیے کہ ہم رجیم چینج آپریشن کے بارے میں درست تھے۔
ہمیں صرف عوامی منڈیٹ کی چوری کے خلاف ہفتہ کے احتجاج کے لیے عوام کو باہر نکالنے پر توجہ دینی چاہیے؛ فلحال باجوہ ہمارا فوکس نہیں ہونا چاہئیے۔
باقی آپکی مرضی، یہ میرا مؤقف ہے۔
عمران خان کو اگلی ملاقات میں یہ اعلان کرنا چاہئیے کہ تمام سیٹیں جو فارم 47 کے ذریعے چھینی گئی ہیں وہ واپس کردیں تو پیپلز پارٹی اور ن لیگ کیساتھ بات کرنے کیلئے تیار ہیں تاکہ ملک آگے بڑھ سکے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو غیر جمہورے رویے ترک کرنا ہونگے
سولہ ماہ کی حُکومت کو زبردستی ہمارے گلے ڈالنے میں فضل الرحمان صاحب کا سب سے بڑا ہاتھ تھا
رانا ثنا اللہ
اور آپ اتنے ننھے مُنّی دُودھ پیتے بچے تھے کہ گلے میں ڈلوا لی۔۔۔۔۔۔حُکومت۔
اب لڑ لڑ کر ایک دُوسرے کو برہنہ کرو سرِ عام۔
صرف 15 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کرو، یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لاؤ۔
#پی_ٹی_آئی_قیادت_جاگ_جاو
اتنی تو عوام الیکشن سے پہلے مایوس نہیں ہوئی جتنی اب پی ٹی آئی کی قیادت کے طرف سے بروقت اور پختہ فیصلے نا آنے پر ہو رہی ہے۔
صرف 5 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کرو، یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لاؤ۔
#پی_ٹی_آئی_قیادت_جاگ_جاو
اتنی تو عوام الیکشن سے پہلے مایوس نہیں ہوئی جتنی اب پی ٹی آئی کی قیادت کے طرف سے بروقت اور پختہ فیصلے نا آنے پر ہو رہی ہے۔
یہ چار بندے اس وقت پی ٹی آئی کے ٹاپ زمہ داران ہیں پارٹی پالیسی یہ بناتے ہیں کل شام 6 بجے تک کا الٹیمیٹم ہے انکو دھاندلی کے خلاف اگر تحریک کا اعلان نہیں کیا جاتا تو پھر ہم سے گلا کوئی نہ کرے