🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ بلاول پر کراس لگا چکی ہے, سید ذیشان عزیز کی بڑی خبر!!!!🔥🔥🔥🛑
اسٹیبلشمنٹ نے بلاول پر کراس ( کاٹا) لگا دیا ۔ اب موجودہ ہائیبرڈ نظام کے اندر بلاول کو کچھ نہیں ملے گا ۔ اب ساری کی ساری دیگ ن لیگ کو دی جائیگی ۔ اب بلاول صاحب کو وہ سیاسی جماعتیں یاد آتی ہیں ۔ وہی سیاسی جماعتیں جن کو یہ ۔ ویلکم ٹو پرانا پاکستان, 420, ان کا خان ۔ یعنی جن کے اوپر طعنے بازی کی گئی, اب انہی کی انکو یاد ستاتی ہے ۔ تو اب تاثر یہ مل رہا ہے, کہ بلاول صاحب حکومت سے نکل کر, اپوزیشن کیساتھ بیٹھنے جارہے ہیں۔ اور اس کیلئے اگر انکو سندھ کی گورنمنٹ بھی چھوڑنی پڑے تو یہ چھوڑ دینگے ۔🔥🔥🚨
🚨🚨 بریکینگ نیوز : حکومت کو گھر جانے کا خوف, اگلے چھ ماہ تک پنڈی پر مکمل فوج کا قبضہ, سید ذیشان عزیز کا اہم تجزیہ۔!!!!🔥🔥🔥
پنڈی مکمل فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے, وفاقی حکومت نے یہ بڑا اقدام اٹھایا ہے ۔ اور اگلے چھ ماہ کیلئے پنڈی میں فوج تعینات کردی گئی ہے ۔ اگلے چھ ماہ جو ہم آپکو بتاتے آرہے ہیں کہ ستمبر, اکتوبر, نومبر یہ انتہائی اہم ہیں, پاکستان کی سیاست کے لیے ۔ ایک تو پی ٹی آئی اعلان کر چکی ہے, 27 ستمبر کی کال کا۔ جب کل سہیل آفریدی سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا 27 ستمبر کی کال برقرار ہے ۔ اور پہلے سے زیادہ شدت سے ہوگی ۔ اور عمران خان نے اندر سے جو پیغام بھیجا ہے, سہیل آفریدی کے لئے وہ پیغام اب مزید پریشر بنا چکا ہے ۔ پہلے تو یہ ایک خدشہ تھا کہ عمران خان لانگ مارچ کا کہتے ہیں یا نہیں ۔ اب تو پیغام آگیا ہے۔ کہ لانگ کرو, لانگ مارچ ہر صورت کرنا ہے ۔ اور تیزی سے کرو ۔ دوسراں آگے 28ویں ترامیم آنی ہے, جس میں سیاسی جماعتیں یا لوگوں کیطرف سے کچھ ایسے ری ایکشن کی امید کی جا رہی ہے, کہ کہیں لوگ باہر نہ نکل آئیں ۔ اس کے تناظر میں بھی یہ باتیں ہورہی ہیں, کہ یہ جو چھ ماہ کیلئے پنڈی فوج کے حوالے دیا ہے, یہ وہ وجہ ہوسکتی ہے ۔اور پھر آگے وکلاء کی بھی چند activities ہونی ہیں ۔ جس ��ا علی احمد کرد اعلان کرچکے ہیں, اور آج لاہور ہائیکورٹ بار کے جو صدر ہیں, بابر مرتضی انہوں نے بھی یہ اعلان کیا ہے کہ, اگر حکومت عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال شفٹ نہیں کرتی ہے۔ تو پھر چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائیگا ۔ تو یہی وجہ ہے کہ حکومت کو آنے والے مہینوں میں شدید خطرہ ہے کہ وہ کسی نہ کسی طریقے سے جاسکتی ہے, ۔ ان کے اوپر پریشر بلڈ ہوسکتا ہے ۔ اس لئے پنڈی کو تو پہلے ہی فوج کے حوالے کر دیا ہے ۔🔥🔥🔥🚨
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
گزشتہ رات سپریم کورٹ کے آرڈر کے باوجود عمران خان کو دوسرے ہسپتال لے جایا گیا اور پھر وہاں سے دوبارہ جیل لیکر گئے جس پر عمران خان کی فیملی ناراض ہے۔
ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے،جتنی تکالیف میرے لیڈر نے اکیلے برداشت کی ہیں اس کی مثال نہیں ملتی۔۔انشاءاللہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم پاکستان بنے گا کیونکہ قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے!!
Relatives of former Pakistani PM Imran Khan say he’s being tortured in prison after he was returned to Adiala Jail hours after a court-ordered medical examination on Friday.
عمران خان کو گرفتار کرنے کا آرڈر پاس ہوا تو 15 منٹ میں عملدرآمد ہوا اور پولیس گرفتار کرنے پہنچ گئی، لیکن آج سپریم کورٹ نے 2 دن کا وقت دیا، لیکن ان "بے غیرتوں، ذلیل، جابر، ظالم اور 2 نمبروں" نے اس حکم کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا۔ سہیل آفریدی
#pakistan@SohailAfridiISF
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"میں نے سوچا تھا کہ ایک دن میں عمران خان کے ساتھ کھیلوں گا۔"— شعیب اختر
تابش: اب تو دل نہیں کرتا ہوگا ملنے کو؟
شعیب اختر: کیوں نہیں؟ اب بھی ملوں گا عمران بھائی سے۔ آپ لوگ ڈرتے ہوں گے نام لینے سے، میں نہیں ڈرتا۔
@shoaib100mph#ImranKhan#Cricket#Pakistan
”ایک بات سب اپنے ذہن میں ڈال لیں کہ جب رات سب سے زیادہ اندھیری ہوجاتی ہے، تو اِس کا مطلب ہے کہ صبح ہونے والی ہے۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#ContemptOfCourt