Finality of Prophethood is sacred in the Constitution of Pakistan; no amendment will be allowed.
Whoever speaks against the honour of Risalat must face severe punishment.We will give our lives to protect it.
#295C#KhatmENabuwat#NamoosERisalat#295C_No_Compromise
Protecting the honour of the Prophet ﷺ is essential in every era.
The sacrifices of our ancestors constantly remind us.
We are the guardians of Khatm-e-Nabuwat and will never waver.
#295C#KhatmENabuwat#NamoosERisalat#295C_No_Compromise
ناموس رسالت کے قانون کو کالا قانون کہنے والوں تم کالے ہو، تمہارے ارادے کالے ہیں، تمہارے دل کالے ہیں،تمہاری زبانیں کالی ہیں!
میرے نبی ﷺ کی ناموس کی عظمت کی پہرہ داری کےلیے ہر وہ قانون جس نے وجود پایا ہے وہ "سُنہَرا قانون" ہے
#295CGoldenLaw
Belief in Prophethood (Iman bil-Risalah) is a fundamental article of Islamic faith and one of the most essential requirements of Islam. Without it, the very concept of Islam is inconceivable.
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
مرزا قادیانی کے دعوائے نبوت کے بعد برصغیر کے علماء نے اس عقیدے کی حفاظت کے لیے بھرپور علمی و عوامی جدوجہد کی۔ مجلس احرارِ اسلام نے بھی تحفظِ ختمِ نبوت کے محاذ پر اہم کردار ادا کیا۔ یہ جدوجہد کئی دہائیوں تک جاری رہی۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
*7 ستمبر 1974 کا دن ہمیں سکھاتا ہے کہ "جہاں کسی مسئلے پر یہ امت متفق ہوئی ہے وہاں باطل طاقتوں نے منہ کی کھائی ہے...🤍*
*#7ستمبر_1974*
*#ختم_نبوت_زندہ_باد*
ہمارے اکابر نے جو مشن ہمارے سپرد کیا ہے، ہمیں اسے آنے والی نسلوں تک منتقل کرنا ہے، یہی ہماری سب سے بڑی ایمانی ذمہ داری ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
7 ستمبر علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کی اس تاریخی فتح کا دن ہے جب انہوں نے شدید علالت کے باوجود بہاولپور کی عدالت میں قادیانیوں کا علمی تعاقب کیا اور انہیں چاروں شانے چت کر کے تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ کی عظیم جدوجہد کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
7 ستمبر 1974ء پاکستانی آئینی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔ قومی اسمبلی نے 130 ووٹوں سے قادیانی گروہوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کی ترمیم منظور کی۔ بعد ازاں سینیٹ نے بھی اسے متفقہ طور پر منظور کیا۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood