مجھے اس قسم کا مذاق بالکل سمجھ نہیں آتا، ہماری نوجوان نسل کو تحریک انصاف والی ویڈیوز کی بجائے اخلاقیات پر مبنی ویڈیوز بنانا چاہئے تاکہ معاشرتی کردار ٹھیک ہوں۔ میں صرف آگاہی پھیلانے کے لئے یہ ویڈیو لگا رہا ہوں لیکن آپ نے شئیر نہیں کرنی۔ بس آگاہ رہنا ہے
نواز شریف کا یہ خطاب میں جب جب سنتا آنکھ میں آنسو آ جاتے ہیں اس تقریر کے آخر میں دکھی دل سے نواز شریف نے کہا تھا
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں
میاں صاحب آپ کے نام پر ووٹ لے کر وزیر بنے لوگ آپ کو بھول سکتے ہمیں آپ اور آپ پر گزری ہر بات یاد ہے
Love you Mian Shb
#ArmyStandsWithLawAndConstitution
میں بھلے ہی PMLn کا ووٹر ہوں لیکن اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ می��ا فیورٹ سیاستدان کونسا ہے تو میں بلا جھجک قمر الزمان کائرہ کا نام لوں گا۔
ایک بہت اچھا میسج دیا ہے۔۔۔ سنئیے زرا۔۔۔
طلعت حسین دا پنجابی زبان اچ تجزیہ
اٹک توں شروع ہو جاو ناں جی تے رحیم یار خان پنڈی چکوال میانوالی بھلوال گجرات لاہور سیالکوٹ تک پیپلزپارٹی دا صفایا ہو گیا اے
ہُن جتھے اناں دا کنٹرول اے اُتھے ایناں نوں لگدا اے مریم سارا ووٹ لے جائے گی
اے جے اصل تکلیف BISP تے سیاست سمجھ آئی ؟
میں نے کبھی آپ لوگوں سے مدد کی اپیل نہیں کی، مگر آج دل مجبور ہو کر کہہ رہا ہے۔ خدا را! ہمارا ساتھ دیں، ہمارا ہلپ کریں
محمد شیراز ۔۔😢🙏
میں نے سکول بنایا، ہسپتال کے لیے ایمبولینس رکھی، اور اپنے چھوٹے سے گاؤں میں بنیادی کام کیے — مگر بڑا بند/حفاظتی منصوبہ بنانے کے لیے وسائل ختم ہو گئے ہیں۔ اگر ہمیں فوری مدد نہ ملی تو ہمارا غریب گاؤں ختم ہو سکتا ہے۔ حکومت، این جی اوز اور آپ پیارے لوگوں سے التجا ہے — براہِ کرم ہمارا ہاتھ پکڑیں۔ 🙏
ایک ننھے ویلاگر نے اپنی سوشل میڈیا انکم سے اپنے سکول کی حالت بدل دی ہے آپ ایک سال پہلے اور آج کے اس کے سکول کے حالات چیک کیجئے
بیٹا جان سارے پاکستان سے آپ کے لئے فرشی سلام ❤️❤️🙏🙏
پاکستان کے تاریخ میں آپ نے ایسی بے عزتی کسی کی نہیں دیکھی ہوگی۔ جیسا آج مصطفی نواز کھوکھر اور اسد قیصر کی ہوئی۔
اسد قیصر کا رنگ زرد اور گلہ خشک ہوگیا۔۔۔
سلام ہے طیب بلوچ کو جس نے ان آئین شکنوں کو اوقات یاد دلائی ۔۔۔ نر کا بچہ غیرت مند صحافی
🔴 غزہ میں دنیا کا سب سے مختصر جمعہ خطبہ دیا گیا:
امام نے کہا: "اے لوگو! میں بھوکا ہوں، بولنے کی طاقت نہیں، تم بھی بھوکے ہو، سننے کی طاقت نہیں۔ نماز پڑھو" — اور منبر سے اتر کر نماز پڑھا دی۔
علیم خان عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا کرتے ہیں اور میں نے اپنی زندگی میں ایسا نیک شخص دیکھا ہی نہیں جو اپنی محنت سے اوپر آیا ہے عمران خان
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر عمران
نیازیوں کو صاحب کردار ہونا چاہیے