اپنے بچوں کو تعلیم دو کہ فلسطین پر قبضہ ہے۔ مسجد اقصیٰ قید میں ہے۔ صہیونی وجود دشمن ہے۔ مزاحمت ایک اعزاز کی بات ہے۔ اور اسرائیل نام کی کوئی ریاست نہیں ہے۔
(سعودی عرب کے بادشاہ شاہ فیصلؒ کے تاریخی کلمات)
انسانیت کی تمام حدود اور عالمی قوانین پامال کرتے ہوئے خصوصاً رمضان المبارک کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے قبلہ اول یعنی مسجدِ اقصیٰ میں اہلِ فلسطین پر حملے کی شدید مذمت اور اہلِ فلسطین کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔ عالمی برادری فلسطینی عوام اور انکے حقوق کے تحفظ کیلئے فوری تدبیر کرے۔
I am not criticizing any political party but this should be stopped now. Musliman musliman ko mar raha hai yaar💔...Nojwan log💔 .This is not pakistan..💔..This is not riyasata madina..Allah💔
#Stop_Gov_terrorism#CivilWarinPakistan