خیبر پختون خواہ کے حوالے سے انتہائی اہم پریس کانفرنس ہے یہ،میڈیا تو اسکو دکھا نہیں رہا اس لیے آپ سب پر لازم ہے اسکو ہر جگہ پھیلائیں تاکہ خیبر ہختون خواہ کے حوالے سے کیا جانے والا پروپیگنڈہ ناکام ہو۔
تحریک انصاف کو کریڈٹ جاتا ہے انھیں مخالفین کی نیندیں حرام کرنے کے ساتھ ساتھ دانت پسوانے اور سر نوچوانے کا بہترین ہنر آتا ہے۔۔۔پہلے لانگ مارچ کا اعلان کرکے نیندیں حرام کردیں اب موئخر والا سین آن کرکے سر پیٹنے پر مجبور کردیا ہے۔۔۔پہلے کہتے تھے لانگ مارچ مت کریں اب کہتے ہیں لانگ مارچ کیوں نہیں کررہے ہیں۔۔۔۔
سنا جا رہا ہےکہ PTI نےاپنا لانگ مارچ موخر کردیا ہے،اب لانگ مارچ 5 اکتوبر کو عمران خان کی سالگرہ والےدن ہوگا،لانگ مارچ جس دن بھی ہو لیکن لانگ مارچ موخر کرنےکا فیصلہ کمال کا،فاشسٹ حکومت کے فاشزم کو بھگا بھگا کر تھکائیں،میں تو کہتا ہوں حکومتی فاشزم کا یہی حال رہا تو 5 اکتوبر کو پھر سے ایک ہفتے کیلئے لانگ مارچ موخر کردیں تاکہ فاشسٹ حکومت کا فاشزم تھک ہار کر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوجائے۔۔
کشتی چلانے کا مزہ ہی تب آتا ہے جب آپ سمندر میں خطرناک موجوں سے لڑ کر ساحل پر پہنچیں، اور میں اس کھیل کا بہت پرانا کھلاڑی ہوں!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی کا ورچوئل جلسہ سے خطاب 🔥💪
محسن نقوی فرما رہے ہیں اب بھی وقت ہے بند گلی میں نہ جائیں محسن نقوی سے پوچھنا یہ ہے ان کو بند گلی میں دھکیلا کس نے واپسی کا راستہ کہاں ہے کس طرف ہے ؟
بلا چھین کر مینڈیٹ چھین کر مخصوص نشستیں چھین کر سیاسی سپیس چھین کر پارٹی توڑ کر پارٹی سے پریس کانفرنس کروا کر اب فرما رہے ہیں بند گلی میں نہ جاؤ واپس آ جاؤ
ارشاد بھٹی
خیبرپختونخوا کی تمام بیوروکریسی چیف سیکرٹری آئی جی سمت تمام محکموں کے اعلیٰ افسران کو ان تمام قوانین کی کاپیاں دفتروں میں ارسال کر دی گئیں جن کو فالو کرنے کے وہ طابع ہیں بصورت دیگر آئین میں سزاؤں کی کاپیاں بھی دفتروں میں ارسال کر دی گئیں ۔ بابر سلیم سواتی
سپیکر بابر سلیم سواتی نے صوبائی وزیر فضل شکور کی گرفتاری اور رکن اسمبلی زاہد وزیر کے بیٹے حشمت کو نقاب پوش افراد کے ذریعے لے جانے کی ویڈیو ایوان میں چلا دی۔
"پولیس کدھر سوئی ہوئی تھی؟ اب اگر یہ ان نقاب پوشوں پر فائر کر دیں تو شکیل خان کی طرح ان پر ایف آئی آر ہو جائے گی۔
سپیکر 🔥
”اگر کوئی وردی میں آتا ہے اور قانونی طریقے سے بات کرتا ہے تو ہم جواب دیں گے ورنہ اگر کوئی سول کپڑوں میں آکر ہم پر بندوق سیدھی کرتا ہے تو پھر اگر کوئی Reaction آیا تو اس کے ذمہ دار یہ رحیم ہو گی“- @ShafiJanPTI
عمران خان کے خاندان پر حکمران اشرافیہ اور مقتدرہ نے کون سا ظلم نہیں کیا؟ اور اب اپنے بھائی کے لیے کوشش کرتی بہن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس ملک میں ہر آواز دبا دی گئی ہے، ہر حق پامال کر دیا گیا ہے۔ خدا کا خوف کریں، خلقِ خدا کا خوف کریں۔۔۔
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان کی بہن کو گرفتار کیا گیا ہے!!
کیوںکہ 27 کو احتجاج ہونے جارہا ہے!!
یہ خبریں اب پوری دنیا دیکھ رہی ہے, اگر ٹچہ میڈیا نہ دکھائے تو کیا ہؤا م, انٹرنیشنل میڈیا تو دکھا رہا ہے!
حکومت اور اپوزیشن کے کچھ رہنماؤں نے عمران خان کو ریلیف دلوانے کے لیے اہم کردار ادا کیا، مگر ایک شخص ہے جو مانتا نہیں ہے۔ وہ کہتا ہے کہ ’میں نے نواز شریف نہیں بننا‘، سینئر صحافی حامد میر
@HamidMirPAK