اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ عمران خان
#pakistan @ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"عمران خان نے مجھے ٹی وی پر بولنگ کرتے دیکھا اور میری رفتار سے متاثر ہوئے۔انہی کی وجہ سے مجھے شارجہ میں ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم میں جگہ ملی۔ تاہم، سلیکٹرز نے محسوس کیا کہ میں ابھی بین الاقوامی کرکٹ کے لیے تیار نہیں ہوں۔ لیکن عمران خان اس بات پر بضد تھے کہ مجھے ٹیم میں ہونا چاہیے۔عمران خان نے مجھے کاؤنٹی ٹیم میں لانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ انھوں نے سسیکس کے کپتان پال پارکر اور کوچ نارمن گفورڈ کو بتایا کہ ان کے پاس ایک بہت باصلاحیت اور منفرد سٹرائیک بولر ہے اور اگر آپ لوگ انھیں سائن کر لیں تو یہ بہت اچھا ہو گا، ورنہ اگلے سال کوئی اور انہیں لے جائے گا"۔وقار یونس
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
A 15-year-old Palestinian teenager was killed during an Israeli raid in the Ramallah area, according to witnesses and medical officials.
Rights groups continue to raise concerns over the growing number of Palestinian children killed by Israeli forces in the occupied West Bank.
⚠️Sensitive Content ⚠️
🚨 BREAKING: Israel has killed baby Siwar Abu Daraz, not yet one year old, and her mother, Diana, after bombing their displacement tent in Al-Mawasi, Khan Younis southern Gaza Strip.
Siwar was murdered in her mother’s arms during what is being called a “ceasefire.”
اس بیوروکریٹک قانون کے اگے عوام اپنی جان مال کے لیے کس کے اگے جا کر اپیل کرے گی ۔۔۔عدلیہ کا پھر کیا رول رہ جائے گا
کالے قانون پر ہمارا میزبان بھی تڑپ اٹھا
بریکنگ نیوز 🚨افسوس ناک خبر۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا پیغام آگیا 😭💔
میری صحت میرا ساتھ نہیں دے رہا۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔
"I held a lifeless child in my arms. There was no equipment to save him. This is not a war; it is a massacre of the innocent."
Dr. Tanya Haj-Hassan, who volunteered in Gaza.
https://t.co/JZyk3CVUhB
2000کی دہائی کے اوائل میں یہ ویڈیو کلپ فلسطین ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا چند ہفتوں بعد اسرائیل نے مغربی کنارے میں فلسطینی ٹی وی کی عمارت کو مکمل طور پر تباہ کر دیا
میں اس لیے شئیر کر رہا ہوں کہ یہ یہودی بالادست طفیلی کیسے کئی دہائیوں سے فلسطینی بچوں کو اغوا اور دہشت زدہ کر رہے ہیں