بہت ہی بوجھل دل اور افسوس کے ساتھ ٹویٹ کر رہا ہوں کہ پی ٹی آئی کی حالیہ قیادت بشمول علی آمین گنڈاپور سمیت ساری قیادت عمران خان کو دھوکہ دے چکی ہے پارٹی کو آئی جیک کر لیا گیا ہے لہزا عمران خان کو اب صرف اور صرف پاکستانی قوم ہی بچا سکتی اس صورتحال میں عمران خان کی جان کو خطرہ ہے
پاکستانی قوم یاد رکھیں جب تک پوری قوم یک جان ہو کر پورے ملک کو بند نہیں کرتے تب تک عمران خان باہر نہیں آئے گا( اگر عمران خان عدالتوں کے ذریعے باہر آگیا جو کہ ناممکن ہے)
تو ن لیک اسٹیبلشمنٹ اور دیگر مخالف سیاسی جماعتوں کو بیانیہ مل جائے گا کہ عمران خان کو عوام جیل سے نکال نہیں سکی
سانحہ بہاولنگر کے بعد پیش خدمت ہے سانحہ گوجرانوالہ
گوجرنوالہ تحریک انصاف کے رکن اسد اللہ پاپا جندران کے گھر پولیس نے غیر قانونی ریڈ کیا جہاں گھر میں پڑی قیمتی اشیا توڑ پھوڑ سمیت چیزیں چوری کر کے لے جا رہے تھے اس درمیان عوام سے آمنا سامنا ہو گیا۔۔۔۔۔
معاشی استحکام لانا سیاسی جماعتوں کا کام ہے آپ کا کام سرحدوں کا دفاع کرنا ہے پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں سب سے بڑی رکاوٹ تو 76 سالوں سے آپ نے ڈالی ہوئی ہے گھر سے نکل کر دفتر میں اور مہینے میں دو چار سرحدوں کا وزت اور بیرونی دوروں کے سوا اور کچھ آتا ہے آپ کو