جنرل اسمبلی میں فارم 47 کے جنرل کی مٹی پلید ۔۔
بھارتی فرسٹ سیکرٹری پیٹل گہلوٹ نے شہباز حکومت کو فارم 47 کی حکومت قرار دیا انہوں نے کہا کہ یہ فوج کی حکومت ہے یہ فوج کے ذریعے ہے اور فوج کے لیے ہے انہوں نے کہا کہ 27 ویں ترمیم کے ذریعے حقیقی حکمران عاصم منیر کو تاحیات استثنی دیا گیا
پاک فوج 🙆
پاکستانی فورسز ہماری دکانیں لوٹتی ہیں جانے سے پہلے وہاں پیشاب کر جاتی ہیں۔۔۔۔
کون ہے جو پاکستانی فورسز کو یہ کرنے کی ہدایات جاری کر رہا ہے لعنت ہے 🙌
4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔
محسن نقوی جو کل تک گولیاں مارنے اور Once for all کرنے کی دھمکیاں دے رہا تھا اب وہ equality before law کے طعنے مار رہا ہے اور ریاست مدینہ کا ریفرنس دے رہا ہے ، کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
یاد رہے نقوی جلاد ہے ، 26 نومبر قتل عام کا مرکزی سہولت کار ہے
ساری ن لیگ میاں داؤد کے آگے لیٹ گئی، ساری ن لیگ کی غیرت ایک طرف اکیلے کیپٹن صفدر کی غیرت سب پر بھاری ہے
میاں داؤد کو نہ تو عظمی جواب دے سکیں نہ مریم اورنگزیب، خواجہ آصف بھی مشروب پی کر بہک جاتے ہیں لیکن انہیں اتنا ہوش ہے کہ احسن بھون کے سامنے نہیں بولنا
شہباز گل
اخے کے پی میں مسلہ نیشنل سلامتی دہشت گردی اور سیکورٹی کا ہے۔
تو بلوچستان میں مسلہ کس چیز کا ہے ؟ وہاں تو جنرلز کی اپنی حکومت ہے۔
عوام کو یہ چ سمجھتے ہیں۔ حالانکہ عوام ان سے کئی گنا زیادہ سمجھدار ہے۔
یہ گورنمنٹ بمقابلہ تحریک انصاف نہیں ہے تحریک انصاف کا پرابلم اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہے اور اس لڑائی کی بینیفشری ن لیگ پیپلزپارٹی ہیں
یہ الگ بات ہے کہ یہ تحریک انصاف کا سیاسی طور پر کوئی توڑ نہیں نکال سکے
میڈیا کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ شفیع اللہ جان اور شاہد خٹک کو ٹی وی پہ نہیں لیا جا سکتا یہ احکامات پیمرا کی طرف سے نہیں کہیں اور سے آئے اور دوسرا پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کے ساتھ پی ٹی آئی نہیں لکھا جائے گا بلکہ آزاد لکھا جائے گا ! شہزاد اقبال ۔۔
بیچارے منیب فاروق کو ان کے قد سے بہت بڑا اور مضحکہ خیز بیانیہ بنانے کے ڈیوٹی دے دی ہے۔
ان کو جو بھی یہ ڈیوٹی دے رہا ہے، ان سے درخواست ہے کہ پلیز ننھی جان کا مزید مذاق نہ بنوائیں۔
دوکان پکوڑوں کی، باتیں کروڑوں کی۔ 😂🤣
میاں داؤد میرے بھائی اور بیٹوں کی طرح ہے ، اس نے میری محبت میں ری ایکٹ کیا ہے ، احسن بھون
احسن بھون نے میاں داؤد کی مذمت نہیں کی بلکہ ان کا دفاع کیا ہے
اب کوئی نان سینس نہیں چلے گی ایسا نہیں ہو گا کہ آپ چالیس پچاس ہزار لوگ لے آئیں اور ریاست کو یرغمال بنا لیں: طلال چوہدری
کسی کی بھی نہیں چلے گی جب آپ اپوزیشن میں ہوں گے، جیسے گوجرانوالہ جلسہ، ڈی چوک مہنگائی مکاؤ مارچ: شہزاد اقبال
ہمارا تو سیاسی حق ہے: طلال چوہدری😳😳