ایک بےبس باپ کی درد بھری دہائ ۔۔ 💔
جس کے بیٹا بائیکیا تھا ۔ اس کو 2022 میں قتل کرکے زندہ جلا دیا گیا۔ لیکن عدالت نے مجرمان کو سزا دینے کی بجائے باعزت بری کر دیا ۔
لعنت ہے اس نظامِ انصاف پر ۔۔ ہزار لعنت !!
پاکستانیوں دیکھ لیں!!
جو ریجیم ثالثی کے ڈرامے کررہے ہیں, وہ آپکے ساتھ کیا کھیل, کھیل رہےہیں!!
بجلی بل کا ڈیزائن ہی بدل دیا، تاکہ آپکو پتہ ہی نا ہو, کون سا ٹیکس کس مد میں لیا جارہا ہے!!
“Imran Khan has dedicated his life to politics, to the people of Pakistan. In a way he has millions of children in his mind.”- @Kasim_Khan_1999
Happy Father’s Day to Imran Khan, who has sacrificed so much and continues to do so, for his nation.
#HappyFathersDayImranKhan
”سوال یہی ہے کہ آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ حکومت عمران خان تک ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کو رسائی نہیں دے رہی ہے اور نہ انہیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کو تیار ہے ؟ تحریک انصاف کا مطالبہ ہے کہ جس سابق وزیراعظم نے پاکستانیوں کو ہیلتھ کارڈ جیسی سہولت دی وہ آج خود علاج کی سہولت سے محروم ہے۔ جب مریم نواز ایک منصوبہ اپنے نام، دوسرا والد کے نام تیسرا اپنی والدہ کے نام پر رکھے گی تو ایم پی اے بھی کہے گا کہ کرنسی نوٹ پر قائداعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر ہونی چاہیئے۔“ اطہر کاظمی
@2Kazmi
یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
@soldierspeaks چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔
**"وہ چھٹیاں منانے آئے تھے، جنازہ اٹھانے نہیں..."**
🚨 اہم اپیل: عمران خان کے طبی حقوق کا معاملہ 🚨
سیاست سے بالاتر ہو کر، ایک سابق وزیر اعظم کی صحت اس وقت فوری توجہ کی طالب ہے۔ ہمارا واضح مطالبہ ہے:
عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔
ان کا علاج شوکت خانم کے قابلِ اعتماد طبی ماہرین کی زیرِ نگرانی ہو۔
یہ لڑکا جس کا تعلق کراچی پاکستان سے ہے متحدہ عرب امارات کے پولیس نے اس لڑکے سے یہ قمیص اس وجہ سے اتار وادی ،کہ ان عربی زبان نہیں اتی،
یہ قمیص صرف لڑکے سے نہیں بلکہ پاکستان کے 26 کروڑ غلام قوم اتروائ۔۔۔۔۔
میرے مرشد جناب #عمران_خان نے کیا خوب فرمایا تھا،
کہ غلام قوم اور بھکاریوں کی دنیا میں کوئ عزت نہیں کرتے؟؟؟؟؟
#GreatImranKhan...........
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا کارکن اور ہر وقت فیلڈ میں موجود رہنے والا آصف خان آفریدی بہت ہی پیارا بھائی اِس وقت گردوں کی بیماری میں مبتلا ہے،
گردوں کا آپریشن ہو گیا وہ پھر بھی عمران خان کو پکار رہا ہے،
سب دعا کریں بھائی کی صحتیابی کے لیے۔
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
#PAKWatch🇵🇰: Aleema Khan on the ILLEGAL TREATMENT of her brother, IMRAN KHAN, in Adiala jail:
"Imran Khan is being tortured through total isolation. He is not allowed proper treatment for his eye in a proper hospital."
PAK = NO RULE OF LAW = FREE CAPTAIN PAK.
All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake.
- Aleema Khan [Imran Khan's Sister’s Statement]