بت خان کی بوجا میں لگے ہوے ہیں ۔کچھ اسکے پرستش کرنے والے ۔دنیا کا سب سے بڑا بت ثابت کرنے کی کوشش میں ہیں۔ توحید پرست شرک کرنے والوں کو شرک کرنے بچا رہے ہیں۔
@Aladeen_Pro یہ ٹرمپ تو آپکا ہے ۔اپ لوگوں کی اسکے لیے کمپین تھی ۔پھر اسکے جیتنے پر مبارک بادین میٹھاہیاں تقسیم کرتے رہے۔ کشیاں ڈالتے رہے۔ جنرل سلیمانی کو جب امریکہ نے قتل کیا تو آپکے بت نے ٹرمپ کی تعریف کی
@Aladeen_Pro ٹائگر فورس کدھر گئی ۔۔۔۔۔
کے پی کے روڈز بلاک دھرنے پر دو سو سے اوپر بندے نہ اے ۔تو نے پورا زور لگایا ۔۔۔۔۔۔۔۔روڈذ بلاک حکومتی سرپرستی میں ۔۔۔۔
جب عدالت کا حکم آیا ۔ روڈز بلاک کرنے والوں نے کہا ہم حکم نہیں مانتے ۔جنازے جاہیں گے ۔جب پولیس آئی سارے بھاگ گئے
@Rajput95226@drkodda اسکا مطلب آپکا گروہ ہار گیا ہے کیونکہ آپ کے پاس ہر تنقید پر گالی گلوچ ہوتا ہے۔ ۔پس پردہ آپکی بدفعلیاں عیاں ہوں تو گالی گلوچ۔ ۔کیا خیال ہے
اللہ جیسے عزت دے ۔
اختلاف اپنی جگہ۔ ایک بات پر فخر ہے بھارت نواز ۔ااسرائیل نواز سب ملکر اس کے خلاف مہم چلانے ہوے ہیں۔ ان سب کی نیندیں حرام کر دی ہیں فیلڈ مارشل نے ۔
چیف آف آرمی سٹاف
فیلڈ مارشل ۔اور اب چیف آف ڈیفنس
عمران خان موجودہ دور کا لارنس آف عربیہ کا کردار ہے۔ جس نے امت مسلمہء میں انتشار ڈالوا کر سلطنت عثمانیہ کو ٹکڑے ٹکڑے کروایا۔ مسلمان اس کے جھانسے میں آگئے۔ ۔اسنے مسلمان ہونے کا لبادہ اوڑھ رکھا تھا۔ یہ حال عمران کا ہے نام کا مسلمان اور عمل کلمہ طیبہ کے قریب قریب بلکل نہیں ہے
@NiniYmz کلمہ طیبہ کے مطابق اسکا کون سا عمل ہے کوئی ایک عمل دیکھا دو ۔ منافق انسان ہے یہ۔ موجودہ دور کا پاکستان میں لارنس آف عربیہ کا کردار ادا کر رہا ہے۔ جو بظائر مسلمان لگتا تھا اندر کا غیر مسلم تھا
@NiniYmz وہ لوگ چور نہیں تھے کرپشن میں لدے ہو ے نہیں تھے۔ آپ لوگ نوے فیصد کرپٹ اور قانون کی خود پامالی کرنے والے ہو۔
آپ انقلاب نہیں لا سکتے ۔جو صرف ایک لیڈر کی رہائی کے لیے اکٹھے ہوے ہو۔
@NiniYmz شیطان کا نام مرا نہیں ۔وہ بھی نکالا گیا تھا ۔اج تک فساد پھیلا رہا ہے اسیطرح اسکا نام بھی ژندہ رہے گا۔ کیونکہ غدار کا نام بھی تاریخ کا حصہ ہوتا ہے