جب دشمن کی بمباری سے بچنے کے لئے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام کی طرف بھاگتے لبنانیوں کو دیکھا تومضبوط دفاع کی اہمیت کا احساس ہوا لبنان میں ہر طرف اسرائیلی ڈرون پرواز کرتے نظر آتے ہیں انہیں روکنے کے لئے لبنان کے پاس کوئی ائر ڈیفنس سسٹم نہیں ہمیں پاکستان کے ائر ڈیفنس پر فخر کرنا چاہیئے
@iqrarulhassan اقرار صاحب آپ کیوں ان کو اتنی اہمیت دیتے ہیں میرا آپ کو بطور فین مخلصانہ مشورہ یہ ہے کہ وژن پر فوکس کریں اس طرح آپ الجھے گے تو مقاصد کمزور پڑ جائے گی
@SenDrAbdulKarim ڈاکٹر صاحب گھٹیا لفظ بھی کم ہے اس کے لئے ۔۔ بہت افسوس ہوتا ہے جہالت میں اس کس سپورٹ کرنے پر ۔ فلسطین کے نام پر پاکستانیوں کو دھوکہ دیا بہت بڑا فراڈی ہے
@Intl_Mediatior@SAfridiOfficial بڑھکیں سوری باتیں تو وہ صبح وشام کرتے تھے لیکن عملی کام صفر تھا جبکہ یہ عملی اور نظر آنے والی کام ہے اس لئے سرائی جاتی ہیں