القادر یونیورسٹی میں 7 سال کی سزا پانے والی بشری بی بی کا وا��د جرم عمران خان کی شریکِ حیات ہونا ہے وگرنہ انہوں نے آج تک نہ کوئی سرکاری عہدہ لیا نہ کبھی کابینہ کا حصہ رہیں نہ کبھی کہیں سے تنخواہ لی! اور نہ القادر ٹرسٹ سے کوئی فائدہ اٹھایا
The system once again stands utterly exposed, completely humiliated after delivering a prefabricated verdict to a ridiculously unfounded case.
Do what you may, Imran Khan was and will be victorious.
This is the #TheEraOfImranKhan!
نہ القادر ٹرسٹ عمران خان کی ملکیت ہے نہ ہی عمران خان اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں نہ ہی القادر ٹرسٹ کے اثاثے کبھی بھی عمران خان کے نام ٹرانسفر نہیں ہوسکتے اگر آپ پھر بھی اس کو کرپشن اور نیب کا کیس کہتے ہیں تو یہ حیران کن ہے-@AUKhanOfficial1#خان_کی_رہائی_ناگزیر
لندن احتجاج میں ایک صومالین عورت اپنے بیٹے سے کہہ رہی ہیں، عمران خان کے لئے کھڑے ہوجاو ورنہ صومالیہ کبھی بھی واپس صومالیہ نہیں بنے گا
امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان ❤️
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
Today in the House of Commons I was pleased to present petitions in support of former Pakistani Prime Minister Imran Khan and against his arbitrary detention. 🇨🇦 🇵🇰 🇨🇦 🇵🇰
#ImranKhan#PTICanada@ImranKhanPTI@PTIOfficialCA
علی امین گنڈاپور کو اتنی دیر تحویل میں رکھنے سے واضح ہو گیا ہے کہ "ان" کے ارادے ٹھیک نہیں ہیں۔
وہ آج کے دن رد عمل کا جائزہ لے گیں۔ اور اگر خیبر پختونخوا سے خاص رد عمل نہ آیا تو ��لی امین گنداپور پر غداری کا مقدمہ بنا کر ان کی گرفتاری ڈال دی جائے گی اور ساتھ ہی صوبے میں گورنر راج نافذ کردیا جائے گا۔ وہ ساری مرکزی و صوبائی قیادت جو دو دنوں سے حکمتا باہر نہیں نکلی وہ بھی اسی مقدمے میں دھر لی جائے گی۔
لہذا تحریک انصاف کے لئے آج کا دن آر یا پار ہے۔
اگر اسلام آباد اور ملک بھر بالخصوص خیبر پختونخوا سے بھرپور رد عمل آیا تو علی امین ہی نہیں بازیاب نہیں ہوگا بلکہ عمران خان بھی رہا ہوجائے۔ اور موجودہ حکومت کا بوریا بستر گول ہو جائے گا۔
اگر رد عمل قابل ذکر نہ ہوا تو پھر جدوجہد طویل ہوجائے گی۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے ایک دن میں ہی کہانی ختم کرنا چاہتے ہیں یا ایک طویل و صبر آزما جدو جہد!!
لکھا تھا Detterance ضروری ہے۔ ایک خوف اور ایسا خوف جو فوج کو مجبور کردے۔ آج وہ detterance قائم ہوگئی ہے۔ دھمکیاں دی گئیں۔ چھاپے مارے گئے۔ کنٹینر ویلڈ کیے گئے۔ موٹر وے کھود دی۔ سڑک پر کیل پھینکے۔ ہیلی کاپٹر سے شیلنگ کی سارا زور لگایا لیکن عوام نہ رک سکے۔
��مران خان کس قدر مقبول ہے یہ علم فوج کو آٹھ فروری کو ٹھیک طرح سے ہوگیا تھا۔ عمران خان اور تحریک انصاف کیا کرسکتے ہیں اس کا اندازہ آج فوج کو ہوگیا ہے۔
یہاں سے آگے ادارہ ہذا کی ذاتی رائے شروع ہوتی ہے جس سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ تحریک انصاف نے بڑا مقصد حاصل کرلیا ہے۔ اب یہاں سے واپسی ہو یا دھرنا ہو یا ہفتوں تک احتجاج جاری رہے، جس طاقت کا مظاہرہ کیا جانا چاہیے تھا وہ مظاہرہ ہوچکا۔ فوج ، عاصم منیر کا آئندہ کا کوئی بھی منصوبہ اس خوف کو محسوس کیے بغیر نہ بن سکے گا۔ عمران خان زندہ باد۔ تحریک زندہ باد ۔ حقیقی آزادی زندہ باد۔
تاریخ گواہی دے گی کہ عمران خان نے بدترین قید میں رہ کر بھی اپنے ملک اور قوم کی فلاح کی بات کی، رول آف لا، آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی۔ #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
یہ ہے وہ "وی آئی پی " کمرہ جس میں پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر ، پاکستان کے سب سے کامیاب کھلاڑی ، ملک کو شوکت خانم اور نمل جیسے ادارے دینے والے ہیرو کو دس ماہ سے بغیر کسی جرم کے ثابت ہوئے قید کر کہ رکھا گیا ہے ۔ اس کے برعکس چوروں اور ڈاکوؤں کو فائیو سٹار ہوٹلز جیسے کمروں میں رکھا گیا تھا مگر وہ پھر بھی بہانے کر کہ لندن فرار ہو گئ�� تھے
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
That's it... Copy repost!!