@AbidSherAli خان صاحب کی یاداشت متاثر ہوچکی ہے خان صاحب نے پوچھا کہ وزیراعلی پنجاب جو گیراج میں کارنامے کرتی تھی عابد شیر علی سے پوچھو وہ کیا کارنامہ تھا
اُن لوگوں کے نام جو اپنے آپ کو آج خدا سمجھے ہوئے ہیں۔ ضیاءالحق جیسے ڈکٹیٹر کا صرف دانت ملا تھا، جس سے وہ پہچانا گیا۔
اللہ کی لاٹھی کب پڑے گی، اس کا کوئی وقت مقرر نہیں۔ اور ظلم کی رات ہمیشہ لمبی ہوتی ہے۔ لیکن سویرا تو ہوتا ہی ہے۔
طاقتیں تم��اری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اتراؤ،آئینہ ہمارا ہے
عمر بھر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے تجربہ ہمارا ہے
#PakistanUnderFascism
#عمران_خان_تو_آئے_گا
🚨اس وقت گورنر راج کے خلاف ہمارا احتجاج جاری ہے عوام اور تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے، ہم اس غنڈہ راج کے خلاف اپنا پر امن احتجاج جاری رکھیں گے۔ ایم پی اے غنی افریدی کے بھائی عبدالرحمان۔
یہ پی ٹی آئی کے لیڈر اور کارکنان ڈرا ھوا دیکھنا چاہتا ہے لیکن ٹائگر کہتا ہے یہ تو آپ نے ھاتھ میں ہتکڑی لگائے ہیں اگر گردن میں بھی لگائے پھر بھی پی ٹی آئی اور عمران خان زنداباد
بریکنگ نیوز 🚨آخر کار وکلاء بھی بول پڑے، دھواں دھار تقریر، طاقتوروں کو دھو ڈالا 🔥🔥
یہاں پر کوئی چپڑاسی کے کرسی چھوڑنے کیلئے تیار نہیں، لیکن قربان جاؤ سہیل آفریدی پر جس نے وزارت اعلی کی کرسی قربان کردی۔
ویلڈن عبد الغنی آفریدی شاباش!!!
ایم پی اے عبد الغنی آفریدی نے موٹرسائکل کا استعمال کرکہ خیبر بارہ میں جاری احتجاج کو لیڈ کرنے پہنچ گئے، ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک وفاقی حکومت اس غیر آئینی غیر قانونی اور ناجائز فیصلے کو واپس نہیں کرتی!!!
@Abdulghani1116 شاباش 🔥
یہ شوکت یوسفزئی کا گھر ہے انکے بھائی کو پولیس گرفتار کرنے گئی ہوئی
یہ دیکھیں KPK پولیس بھی پنجاب پولیس کی طرح گھر کی چیزیں کرسیاں توڑ رہ�� ہے
ان چہروں کو اگر سبق سکھایا ہوتا پچھلے 13 سال میں تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے