@HamidMirPAK اگر دور دراز گاوں مسجد مدرسوں کے تمام کیسسز سامنے آ جاییں تو پنجاب اس زمیں کی جہنم ہے پوری دنیا میں بچوں کے جرایم کے حوالے سے پنجاب پہلے نمبر پر ہو
@ammarmasood3 صیحح بات ہے چاینہ تمام دنیا کی مقامی مارکیٹیں تباہ کر رہا ہے ایون اٹلی اور سویٹزرلینڈ کیمہنگی تریں کمپنیاں جو جن کا پروڈکٹ دس ہزار ڈالر سے شروع ہوتا ہے چاینہ وہی چیز تھوڑی بہت کم کوالٹی میں میں پانچ سو ڈالر میں بنا کر بیچ رہا ہے ہواوے کی مثال سامنے ہیں بین نا ہوتا
@RShahzaddk اگر ان بے غیرتوں میں کوی حلال کا مادہ ہوتا تو اسی نظام کے ساتھ اسکو فلاحی بنا سکتے تھے نظام پارلیمانی صدارتی لوی فرق نہیں پڑتا ہر گرتے سال کے ساتھ اس ملک کو جہنم بنایا گیا
@RShahzaddk چارے غریب نے واپس کرنا ہے اور اب تو یہ ہارڈ سٹیٹ بھی بن گی ہے احتجاج کرو گے تو سیدھے فایر اللہ ہی کوی قہر نازل کرے ان بڑے بڑے سیاستدانوں جرنیلوں پہ ورنہ کوی امید نہیں بہتری کی
@RShahzaddk فیل ریاست ہوی ہے ہمیشہ ہر کچھ عرصے کے بعد نیے تجربے کے ساتھ حاظر ہوتی ہے چاہے عمران خان کا تجربہ ہو یا اب ان لوگوں کا ریاست آدھی سے زیادہ آبادی کو پیٹ بھر کہ روٹی نہیں دے سکتی جتنا مرضی پڑھ لو ایک گھر کو چلانے کےلیے معمولی نوکری نہیں دے سکتی اوپر سے آی ایم کو قرضہ بھی اسی بے
@KhawajaMAsif@KeepsamM قدرت تم سے بھی انتقام لے گی فکر نا کر ساری زندگی اقتدار میں رہ کر اس ملک کو یہاں تک لانے کا حساب تم سے بھی ہو گا بے گناہ خون جو تم نے بہایا ہے دنیا میں تمہیں شیطان کی طرح مہلت ملی ہوی ہے
@RShahzaddk انگوٹھے والی بات جھوٹ ہے ڈاکٹر جی ایم پیرزادہ کا قتل انکے ملازمنے کیا تھا بعد میں اسکو سزا بھی ہوی دفن بھی میرپور میں کیا گیا تھا کشمیر میں ہر بندہ انہیں جانتا ہے
@SAfridiOfficial@realrazidada جعلی انگوٹھے والی بات جھوٹ ہے اس والداور والدہ کا میرپور میں قتل ہوا تھا میں نے انکا جنازہ پڑھا تھا کشمیر میں ہر بندہ انکو جانتا تھا بہت اجھے انسان تھے ڈاکٹر جی ایم پیرزادہ
@FarrukhJAbbasi آزاد کشمیر میں تمام سڑکیں سکول اور ہسپتال اپنی مدد آپ کے تحت بنای جا رہی ہییں خاص کر ڈویژن میرپور میں اسی لیے عوامنے بڑھ چڑھ کر الیکشن میں حصہ لیا اور ریکارڈ ٹرن آوٹ دیکھنے کو ملا اور میاں صاحب جیت گے
@KlasraRauf پنجاب میں جان مال عزت تینوں چیزیں محفوظ نہیں فلاحی ریاست تو بہت دور جرایم کے ایسے ریکارڈ جو شاید آپ کو افریکا کے ممالک میں بھی سننے کو نا ملیں گوگل کر لیں
@Sherazi_Silmian دفاعی تعاون کا معاہدہ بہت اہمیت کاحامل ہو سکتا ہے جیسے چاینیز ٹیکنالوجی نے پاکستان کی انڈیا اور ایران کی امریکہ کے خلاف مدد کی اور ترکی نے پاکستان کی مدد کی ترکی پاکستان اور سعودی عرب خطے کے اہم ممالک ایک زبردست ڈیٹرنس کرییٹ ہوتئ ہے