PYTHON is difficult to learn, but not anymore!
You will get this free
And for 24 hrs, it's 100% FREE!
To get it, just:
- Like
• Reply " PY "
• Follow me (so that I can DM)
تھوڑا سا پیسہ، تھوڑا رسُوخ اور اولاد کی گندی پرورش
نتیجہ بدمعاشی اور غنڈہ گردی
۔۔
ان لڑکیوں کی شناخت کر کے سخت کاروائی ہونی چاہیے اور لڑکے سے باقاعدہ معافی مانگیں
ورنہ
لعنت ہے ایسی حکومت اور اس کے لائے گئے قوانین پر
چونکہُ ابتک آپ میں سے اکثر یہ جان جلے ہیں کہ چوھدری نظام دین صاحب کی سوشل میڈیا ٹیم کو اس ناچیز کی وڈیوز کو روکنے کی خاص ہدایات ہیں، اسلئے یہ ضروری ہے کہ آپ اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں، اس وڈیو کو دوستوں اور ہم خیال لوگوں اور پلیٹ فارمز پے شئیر کریں اور آخر تک دیکھیں، ان تمام چیزوں سی نظام دین کے شداد جادوگروں کے طلسم کو کسی حد تک توڑنے میں مدد ملتی ہے! بہت شکریہ!
اور یہ ہمارے لئے فخر کی بات ہے اس community کے باہمی روابط کو روکنے اور توڑنے کی یہ اتنی کوشش کرتے ہیں! اسکا مطلب ہے کہ یہ channel سوچنے کے لئے سوال اٹھاتا ہے اور ان کفار کی تمامُ تر کوشش پاکستانی لوگوں کی سوچ کو روکنا ہے! آپ کی مدد سے ہم انکے جبر اور پاگل پن کا مقابلہ کر سکتے ہیں! اس وڈیو کو دیکھیں اور شئیر کریں! https://t.co/6WdhjBohvp via @YouTube
کل فوجی ترجمان کہہ رہے تھے 09 مئی پہ دل خون کے آنسو روتا ہے لیکن آئی ایس آئی، ایم آئی، آئی بی، انتظامیہ کے افسران کے خلاف 09 مئی کے اتنے بڑے انٹیلیجنس فیلئیر پہ کاروائی تو دور کی بات تین تین تھانے لاہور کینٹ کو لگتے ہیں کسی ایک سپاہی کے خلاف بھی کارروائی نہیں کی گئی، آخر کیوں؟
Yesterday, PTI Leadership released a whitepaper on Election Rigging; assisted by PTI Social Media & other teams. It is one our proudest achievement as we channeled all mandate theft anger into producing this masterpiece. Check it out at https://t.co/sBUMeHI8lt #May9th_FalseFlag
ھم نے تمھارے بچوں کے لئے یہ کیا، وہ کیا، پرموشنزز کی، تمھارے پر بڑے بڑے احسان کئے تاکہ تم لوگوں کو مارو اور حسب ضرورت مار بھی کھاؤ- پولیس کو اپنے سربراہان کے علاوہ دشمنوں کی ضرورت نہیں-
ذلت اور بے شرمی کے بھی کوئی انتہا ھے؟ صرف ایک یا دو پوسٹنگزز کے لئے؟
یہ ایک سیاہ دور ھے