💔💔نہایت ہی افسوس کے ساتھ بتانا پڑھ رہا ہے 15 روز قبل لاپتہ ہونے والی معصوم بچی آیت نور کی لاش یونیورسٹی روڈ پر واقع ایک ویئر ہاؤس کے کنویں سے برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔
یہ مکمل طور پر پولیس اور انتظامیہ کی ناکامی ہے! انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ہم اپنی معصوم بچی کو زندہ بازیاب نہ کروا سکے۔۔۔۔۔
15 دن کا وقت گزر جانے کے باوجود نہ تو اب تک تمام اصل مجرم مکمل طور پر سامنے آ سکے ہیں اور نہ ہی کسی کو انجام تک پہنچایا گیا ہے۔
عوام اور ہم سب کا حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے صرف ایک ہی مطالبہ ہے
تمام ملوث درندوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔۔۔۔
کیس کو بغیر کسی تاخیر کے فاسٹ ٹریک پر چلا کر مجرموں کو سرِعام ایسی عبرتناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی کی ایسی جرات نہ بن سکے۔۔۔
#JusticeForAyatNoor #Haripur #KPKPolice
@grok ہاں وجہ تو بہت خاص ہے وہ ایک بہادر آدمی ہے اور ہمارے حقوق کے لیے کھڑا ہو اہے اس کے پرسنلٹی تو لاجواب ہے پاکستان کے تاریخ میں ایسا کوئی لیڈر آیا ہے کیا نہیں نا