شفیع جان کہتے ہیں اب ہم کال دینگے کوئی لارا لپا نہیں ہوگا دیکھتے ہیں
عام طور پر شفیع جان کو ملٹری جنرل کے قریب سمجھا جاتا ہے مجھے نہیں لگتا یہ کال دیں
دوسری جانب سید ذیشان عزیز صحافی اچھا کام کررہے ہیں وہ کہہ رہے سہیل آفریدی کو کہا گیا اسلام آباد مت آنا ورنہ۔۔۔
ڈاکٹر شہباز گل
پانچ ماہ پہلے عید کے موقع پر ہماری عمران خان سے بات کرائی گئی جیسے ہی ہم نے جیل سے نکلنے کے طریقہ کار پر بات شروع کی تو ہماری کال کاٹ دی گئی واٹس ایپ کال سیکیورٹی افسر کے فون سے کرائی گئی
برباد ہوئے شریف اور زرداری خاندان ۔ بدترین انجام کی طرف اب وہ بگٹٹ ہیں۔ آدم زاد عجلت پسند اور بے صبرے ہیں۔ پروردگار مہلت دیتا ہے۔ صرف وہی جانتا ہے کہ کس کو کب کتنی سزا دی جائے۔کرتوت ان دونوں خاندانوں کے ایسے ہیں کہ بچ نہیں سکتے۔ طعنہ زنی، تحقیر اور تذلیل کرنے کی بجائے سنگین مظالم کا شکار پی ٹی آئی جرآت و جسارت کے ساتھ حکمت سے بھی کام لے تو یہ جلد نمٹ جائیں گے۔ بچتے بہرحال نہیں کہ یہ مکافات عمل کی دنیا یے۔ خدائی قانون کبھی نہیں بدلتا۔ عقل کے اندھے مگر اس کا ادراک نہیں کر سکتے۔ ہر دانا آدمی کو چاہیے کہ ان خاندانوں سے دور رہے۔ ان کی عمارتیں خستہ ہو چکیں ۔کسی وقت بھی ڈھے سکتی ہیں۔ تبدیلی کا وقت آیا چاہتا ہے۔
A people’s movement in Hindutva ridden India offers hope. The state has acted with violence but has not shot live bullets on the protestors. There is still political space for a spontaneous outburst. No political party is involved. The is is a space created by students fighting for a cause.
اگر آپ چاہتے ہیں کہ عمران خان باہر آئیں اور اس ظلم و فسطائیت کو شکست ہو تو پھر 5 اگست کو نکلیں، آپ کو 5 اگست کو نکلنا ہوگا، پورے پاکستان میں نکلیں اور صرف اللہ سے ڈریں ان فرعونوں سے نہیں،
اقبال آفریدی
کچھ غلیظ کردار صحافی پرسوں سے بھارت میں ہونے والے لاٹھی چارج کی ویڈیوز دیکھا دیکھا کر کہہ رہے ہیں کہ اسے کہتے ہیں ظلم !!
اوئے بے شرموں ظلم اسے کہتے ہیں کہ جب 26 نومبر کو نہتے شہریوں پر جدید ہتھیاروں کے منہ کھولے گئے تھے، انڈیا سے کوئی ایک ایسا منظر ہے تو دیکھا دو۔
ہر روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیلا جارہا ہے عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات کے لئے نکلنا ہوگا۔
@PTIofficial@salmanAraja
🚨فوج میں بڑی تعیناتیاں شروع، جنرل عامر رضا 4 سٹار🔥 اگلی باری کس کی؟
الٹی گنتی شروع🚨 فیلڈ مارشل پہ جنگی جرائم کی تلوار🔥🔥
🚨بلوچستان کے جج عبدالحکیم کاکڑ کو کس نے مارا⁉️ https://t.co/peV0JgqIP9
بانی چیئرمین عمران خان کے گرین وژن اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایات پر وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے جنگلات، ماحولیات و جنگلی حیات پیر مصور خان نے ہزارہ ڈویژن دورے کے دوران ملک بھر سے آئے ہوئے سیاحوں سے ملاقات کی، ان کی آراء اور تجاویز سنیں اور سیاحتی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی۔
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں. آبلے پڑ گئے زبان میں کیا۔
سرحد کے پار دونوں طرف ایک ہی کہانی ہے ایک ہی فارمولے پر لکھی۔ لیکن جب منہ عسکری موتیوں سے بھرے ہوں تو عوام سے بولنے کا حق تو چھینا ہی جاتا ہے لیکن جن کو بولنے کی اجازت ہے ان کی قریبی نظر کمزور کر دی جاتی ہے۔
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
پاکستان میں آواز اٹھاؤ تو انڈین ایجنٹ کہا جاتا ہے اور دیکھو دیکھو انڈیا میں مظاہرے ہوئے تو پاکستان پر الزام لگایا جا رہا ہے کہی ہمارا ڈی جے یہ ہی نہ کہہ دے کہ پانی بند کیا تھا تو یہ لاکھوں کا مظاہرہ بدلے میں ہم ہی کروا رہے ۔۔۔ او کون لوگ ہو یار تم لوگ کس زمانے میں جی رہے ہو
سندھ میں بھی بہت بڑے کام ہوئے ہیں آپ لوگوں نے تو صرف کراچی کو مارک کیا ہوا ہے کراچی سے باہر نکلیں آپ کو تھر میں چیزیں نظر آئیں گی نواب شاہ میں نظر آئیں گی لاڑکانہ میں نظر آئیں گی سکھر میں نظر آئیں گی چلیے تو سہی ! قمر زمان کائرہ 👏
ترقی دیکھنی ہے تو کراچی چھوڑیں تھر جائیں 🤣