اس پنجر سے،اس پنجرے سے،
کب نکلو گے؟
جب سارے پڑ کٹ جائیں گے،تب نکلو گے؟
کب نکلو گے؟
مانا کے رات اندھیری ہے،صبح تم ہی کو لانی ہے،
سورج کو ہاتھ لگانا ہے،سورج میں آگ لگانی ہے،
یہ رات تمہیں کھا جائے گی،تب نکلو گے؟
کب نکلو گے؟
#IslamabadJalsa
بھکر حلقہ PP93 ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی امیدوار سکندر خان کے اختتامی جلسہ میں عوامی ایم پی اے ذین العابدین عباسی، سابق وفاقی وزیر زرتاج گل، علی بخاری، عوامی ایم پی اے عرفان اللہ نیازی، جنرل سیکرٹری ضلع بھکر شہاب کھوکھر 1/2
حلقہ این اے 51 اور پی پی 06 سے کاغذات نامزدگی R. O افس میں جمع کروا دیے ہیں۔ پارٹی جو بھی فیصلہ کرے گی اسے تسلیم کروں گا۔
عمر نوید ستی
جنرل سیکریٹری تحصیل مری امیدوار قومی و صوبائی اسمبلی ضلع مری کم راولپنڈی۔
@nassersatti_NS
@PtiNorthPunjab@PTIofficial@PTIRawal_Pindi
صداقت علی عباسی کو پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد سے اغواء ہوئے آج 19 دن گزر گئے۔ عدالت کے حکم کے باوجود پولیس انہیں ڈھونڈنے میں بے بس دکھائی دے رہی ہے۔
#صداقت_عباسی_کو_رہا_کرو#releasesadaqataliabbasi
خدا زمیں سے گیا نہیں ہے۔
یہ جو خود قانون، خود وکیل اور خود جج بن کر اپنی عدالت لگا لیتے ہیں اور جبری طور پر گمشدہ و اغواء کرلیتے ہیں انہیں یہ بات ذہن نشین کرلینی چائیے کہ " خدا زمیں سے گیا نہیں ہے"
#صداقت_عباسی_کو_رہا_کرو#releasesadaqataliabbasi
صداقت علی عباسی کو فلفور بازیاب کرایا جائے۔ صداقت علی عباسی ایک محب وطن شہری اور ایک عوامی نمائندہ ہیں جنہیں 137000 لوگوں نے ووٹ دیا ہے جس حلقے کی 8 لاکھ آبادی ہے انکے نمائندے کو اغواء کرنا حلقہ کی عوام کی توہین ہے۔
#صداقت_عباسی_کو_رہا_کرو#releasesadaqataliabbasi