حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قوم جب فرعون کے ہاتھوں شدید ظلم اور بربریت کا شکار ہو چکی تو اس دعا نے اس قوم کی مدد کی اور فرعون سے چھٹکارا ملا
اللّٰہ آج پاکستانی قوم کو اس عذاب سے نجات دلائے
@PTIofficial@ImranKhanPTI@Intl_Mediatior@InsafPK
“ہم عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے، ہم بہنیں تو نہیں چھوڑیں گی، عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے اس پر ہمارا احتجاج کرنا ضروری ہے، عمران خان کا علاج اور ان کی قیدتنہائی کے خاتمے کی ڈیمانڈ ہم فروری سے کررہے ہیں، ہم ایک آئینی اور قانونی چیز مانگ رہے ہیں، یہ عمران خان کا حق ہے کہ ان کا علاج ان کی مرضی کے ڈاکٹرز سے ہو، قید تنہائی کا خاتمہ ہو۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
🚨پاکستان میں پچھلے سال ہونے والی بدترین تباہی پر پی ٹی آئی نے ایک جامع ویڈیو ریلیز کر دی ہے
یہ ویڈیو دیکھیں، اعدادوشمار ملاحظہ کریں آپ کو اندازہ ہو گا کہ عمران خان کو جیل میں ڈال کر انھوں نے کس طرح پاکستان کو لوٹا ہے اور معشیت تباہ کی ہے
ایک اہم سوال ۔۔ جس میں ہر بات کا جواب ہے
کشمیر میں ہونے والی بربریت پر
پورا پاکستان کس طرف ہے؟
ہم ہمیشہ کشمیر کے ساتھ کھڑے تھے
اب کشمیر کے ساتھ چلنے کا وقت آ گیا ہے
کشمیریوں سے سیکھ لیں کہ جب انقلاب لانے کی ٹھان لی جائے تب قیادت کا انتظار نہیں کیا جاتا، تب "فائنل کال" کے انتظار میں غلام بن کر بیٹھے نہیں رہتے
سوائے خودساختہ بہانوں کے، 26 کروڑ پاکستانیوں کے پلے اور کچھ بھی نہیں۔
" اخے خان فائنل کال دے"
تحریک انصاف کا وزیر اعلی ، عمران خان کا وزیر اعلی سہیل خان آفریدی ہے۔ کسی عدالتی فیصلے کے انتظار میں یا اسکی آڑ میں گنڈاپور کی راہ ہموار کرنا ناراضی نہیں دغا بازی اور ڈرامے بازی ہے۔ اگر یہ اراکین واقعی عمران خان کی رہائی کے لیے یا کسی تحریک کے لیے اکٹھے ہورہے ہیں تو خوش آمدید۔ البتہ سہیل آفریدی اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام ہے۔ تحریک انصاف کے لیے نقصان کا باعث ہے۔ اسکی مصلحت کوشی اور فوجی بہکاووں میں آنا عمران خان کی زندگی کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔
ہم ڈرے سہمے ہوئے پنجابی جنہوں نے کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہونا تھا آج کشمیریوں کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ ظالم کیخلاف ہمارے حصے کی جدوجہد بھی کریں تاکہ شاید ہمیں غیرت آجائے!
مرض بڑھتا جا رہا ہے۔۔۔
غاصب عاصم منیر کے حکم پر نہتے اور پُرامن پاکستانیوں کے قتلِ عام کے پانچ ہولناک واقعات:
1. لاہور، 9 مئی 2023
2. اسلام آباد ڈی چوک، 26 نومبر 2024
3. آزاد کشمیر، 1 اکتوبر 2025
4. مریدکے، 13 اکتوبر 2025
5. راولاکوٹ، 8 جون 2026
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض
“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
کشمیریوں نے وحشت کا پہلا جھٹکا برداشت کرلیا اور ہر شہر سے ہزاروں کی تعداد میں نکل آئے ہیں۔ اب عاصم منیر کی پسپائی پتھر پر لکیر ہے۔ آمریت کی کُل وقعت بس اتنی ہی ہوتی ہے۔ ابھی آپ کچھ معجزے ہوتے دیکھیں گے۔ عسکری اکاونٹس کشمیریوں کو بھارتی ایجنٹ ٹھہرانے کا سلسلہ روک دیں گے۔ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی “خفیہ آڈیوز” کا سلسلہ رک جائے گا۔ خفیہ عسکری اثاثے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیں گے۔ کچھ عسکری کٹھ پتلی سیاستدان میڈیا پر بڑے مثبت بیانات شروع ہوجائیں گے۔ عین ممکن ہے ایک آدھ مذاکراتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی جائے۔
لیکن عاصم منیر کے لیے ایک بری خبر ہے۔ اب کشمیری مذاکرات کا والا دانہ نہیں چگنے والے۔ انکے مطالبات کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنا پڑے گا۔
@DanyalChaudhary بھوسڑی کے بچوں کونسا پاکستان بچایا تم کتوں نے ہیں ؟؟؟ کروڑوں لوگ اس وقت صرف تم کتوں کے مسلط کئے ہوئے فیصلوں تلے دبے ہوئے ہیں تم لوگوں کی اگر سیاست فارغ ہو چکی تو حکومت کن سروسز کے تحت دی گئی تم لوگوں کو ؟؟؟ وزیر اعظم تمہارا وزیر اعلیٰ تمہارا تم نے خاندان بچایا اپنا
بلوچوں کے قاتل
پشتونوں کے قاتل
سندھیوں کے قاتل
پنجابیوں کے قاتل
گلگت بلتستانیوں کے قاتل
کشمیریوں کے قاتل
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
#RawalakotBleeds#FascismUnderAsimLaw
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
پاکستانی فوج سے زیادہ امریکہ کا ایجنٹ کون ہے ؟ پاکستانی فوج سے زیادہ ملک دشمن کون ہے ؟ پاکستانی فوج سے زیادہ غدار کون ہے ؟ پاکستانی فوج سے زیادہ قاتل کون ہے ؟ پاکستانی فوج سے زیادہ ڈاکو کون ہے ؟ پاکستانی فوج سے زیادہ دین اسلام کا دشمن کون ہے ؟