@mujahidikhlaq@lostguy79 پاکستانی طالب علم بہتر سمت میں ہے۔
سب سے پہلے اپنا آپ secure کریں باقی بنگلہ دیش اور سری لنکا کی مثال
ہر تحریک پر نکلنا کوئی معنی نہیں رکھتا۔ millennials نے جو suffer کیا ہے اس کا عشر عشیر کوئی نہیں رکھ سکتا جب ریاست خود اپنے جوانوں کو جہاد کے نام پرمروانے کو راضی تھی۔
@RShahzaddk اسی عمران نے اساتذہ کرام پر دسمبر کی سردی میں پانی پھینکا تھا لاٹھی چارج کیا تھا شیخ رشید وزیر داخلہ تھا حال دیکھیں ان کا۔ رہی بات اساتذہ کی وہ کوالیفائیڈ ہیں سب اٹلی ، جرمنی، سویڈن ، ہنگری ، فن لینڈ ، سپین ، یوکے موو کر رہے ہیں۔ شہباز شریف صاحب کا میرٹ تھا 2008-2018 تک بھرتی کی
@RShahzaddk بصد احترام کسی بھی موضوع پر لکھنے سے پہلے تھوڑی سی احتیاط کریں کیونکہ ہمارے ہاں لیبر روم میں وہ سہولیات نہیں ہیں کہ نارمل ڈیلیوری کی جائے۔ دوسرا ڈنمارک کے پورے سا�� میں اتنے بچے پیدا نہیں ہوتے جتنے ہمارے فیصل آباد میں ہو جاتے ہیں۔
امید ہے آپ برا نہیں مانیں گے
@RShahzaddk نہیں شہزاد بھائی یہ comparison ٹھیک نہیں ہے چاچو کی نون لیگی بھی نہیں سپورٹ کرتے مگر سچ یہی ہے کہ کوئی بھی ہوتا یہی حال ہونا تھا عمران ، نواز دونوں نے اس معاملے کو پاپولسٹ سوچ کے تحت ڈیل کرنا تھا۔ عوام مہنگائی سے دب چکی ہے مگر کیا آپشن ہے چاچو کے پاس؟
@naziagoraya very good and apart from some increment the protests proved inefficient. the court cases proved worthless but systematic battles weren't fought and thus these protests yields nothing else.
look at the sindh they are doing incredible when it comes to get their demands 1/2
@MohsinHijazee@naziagoraya محترم جس کہ پاس بیٹری ہے اس کا گورنمنٹ کیسے چیک کرے گی؟ ہائبرڈ ماڈل ٹھیک نہیں ہے ؟ گورنمنٹ کے پاس کونسا میکانزم ہے چیک کرنے کا ؟