🚨 آج کی سب سے بڑی خبر
پاکستان اور امریکہ کے درمیان پاک-ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمّل کرنے پر اتفاق ہو گیا- 781 کلومیٹر لمبی پائپ لائن پر 1.2 ارب ڈالر کا خرچہ پاکستان برداشت کرے گا- الحمدلللہ 🤲
کیا اب انکی زبانوں پر تالے پڑیں گ�� جو امریکہ-ایران مذاکرات میں پاکستان کی ثالثی پر اعتراض کرتے ہوۓ چیخ چیخ کر گلا پھاڑ رہے تھے کہ اس سے پاکستان کو کیا ملے گا ؟
ابھی تو شروعات ہیں, آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا-
الحمداللہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم شہبار شریف کی قیادت میں پاور سیکٹر کے اہلکاروں کے فری یونٹس ختم ، معزز عدالت نے بھی ہماری عرضی کو قبول فرمایا، یہ عوام کا سب سے پرانا اور دیرینہ مطالبہ تھا جس کو پورا کرنے کا اعزاز اللہ تعالی نے ہمیں عطا فرمایا۔
انشا��اللہ ہر وہ اقدام ضرور کریں گے جو ملک اور قوم کی اجتماعی بہتری کیلیے ہو
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چھ یتیم بچیاں اور بیواہ کی اپیل
یتیم بچیاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ ہم تقریباً دو سال سے اپنی جام پور میں جائیداد جس میں ایک دوکان بودلہ فارمیسی اور اس کے اوپر ہمارا گھر ہے اس کے لئے ہم ہر ادارے میں دھکے کھارہی ہیں
پنجاب پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس 2025۔۔نئے قانون نےسول نظام، شہری حقوق اور عدالتی بالادستی کو ختم کر دیا:چیف جسٹس۔۔معطلی سے قبضہ مافیا کو فائدہ پہنچے گا: مریم نواز۔۔نیک نیتی سے بنایا گیا قانون متنازعہ کیوں بن گیا؟
#SamaaTV@AyeshaBakhsh@Aak0@shazchy09@HassanNisar@zaighamkhan
قبضہ گروپس تیار ہو جائیں
چند دنوں بعد رکی ہوئی کارروائی دوبارہ شروع ہونے والی ہے
پنجاب حکومت، لاہور ہائیکورٹ کے تحفظات دور کر کے
اصل حق داروں کو ان کا حق دلانے کا عمل پھر سے شروع کر رہی ہ��
سردار اویس احمد خان لغاری جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب نے پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کے حکم پر سید عبدالعلیم شاہ سابق ایم پی اے سے پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار اسامہ عبدالکریم کی حمایت کی گزارش کی جس پر سید عبدالعلیم شاہ نے مکمل حمایت کی اور بھرپور تعاون کرنے کا اعلان کیا
پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد
قائد میاں محمد نواز شریف صاحب زندہ باد
میاں محمد شہباز شریف صاحب زندہ باد
مریم نواز شریف صاحبہ زندہ باد
پنجاب پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس عوام کو فوری انصاف دینے کا عملی ذریعہ تھا۔ ریونیو افسران کے ذریعے طے شدہ طریقہ کار کے تحت فیصلے ہو رہے تھے، من مانا عمل نہیں تھا۔ اس پر عملدرآمد روک کر متاثرین کو پھر طویل عدالتی نظام کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، یہ عوامی ریلیف کے خلاف قدم ہے
@muneebfaruqpak@GovtofPunjabPK@CMComplaintCell
حکومت کو بتائیے کہ اگر یہ قانون رہ گیا تو جاتی امرا بھی آدھے گھنٹے میں نکل جائے گا. چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
ایسے ذاتی ریمارکس ان ججوں کو مہنگے پڑنے چاہیں عوامی نمائندے پر پرسنل اٹیک ثاقب ،کھوسہ ،بندیال گروپ کا وطیرہ ھے
حکومت کو بتائیے کہ اگر یہ قانون رہ گیا تو جاتی امرا بھی آدھے گھنٹے میں نکل جائے گا. چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
ایسے ذاتی ریمارکس ان ججوں کو مہنگے پڑنے چاہیں عوامی نمائندے پر پرسنل اٹیک ثاقب ،کھوسہ ،بندیال گروپ کا وطیرہ ھے
میں cmpunjab محترمہ @MaryamNSharif سے گزارش کرتا ہوں کہ مہربانی کر کے جو قانون آپ نے قبضہ مافیا کے خلاف بنایا ہے اس کو ختم ہونے نہ دیں۔آپ کو پتہ نہیں کتنے غریبوں کی دعا مل رہی ہے۔۔
ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے امیدواران اور کارکنان کو دلی مبارکباد۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز شریف کی محنت اور بے لوث خدمت ملک کو صحیح راہ پر واپس لا رہی ہے۔ پاکستانی عوام نے تشدد، انتشار اور تخریبی سیاست کو مسترد کر کے ترقی، خوشحالی اور استحکام کے راستے کا انتخاب کر لیا ہے۔
شہبازشریف نے فلسطین کے معاملے پر بہت اچھا کام کیا ھے فلسطین شہبازشریف کی بات پر راضی نا ھوتے تو کہتے ہم راضی نہیں وہ تو کچھ بولے نہیں ادھر ��اکستان میں کچھ شرفاء کہہ رہے نہیں جی ہمیں یہ تقسیم قبول نہیں