working Journalist|Writer|Social worker|patriotic|Kashmiri• President (HSO)|
Member of National Youth Assembly.
@24news hd Correspondent
@Dailyawazamirpur
There is no 4G service operated here in #AJK permises
As about that recently #zong network brought #4G spectrum for whole region.
As regular user of @hq_sco , this network is providing worthless service in whole especially #haveli region , student are facing problem.
اسلام آباد وہ پنجرہ ہے جس کے دروازے ہمیشہ ہی کھلے رہتے ہیں لیکن لوگوں کو اس قید سے پیار ہوجاتا ہے اور وہ پھر آزاد ہونے کے بعد بھی اسی قید کی طرف لوٹ آتے ہیں.
کوئی ہے جس کا اسلام آباد کے بغیر کہیں دل نہیں لگتا؟ #Islamabad
Special communication organization @hq_sco triple play service provided worst fibre net service here in district Haveli.
Here is the screen shot of 15mbps internet connection.
@PTAofficialpk should be think about the matter.
@hq_sco
اسلام آباد، پٹرول کی قیمت میں 14.91روپے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 18.44 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے
اسلام آباد ، اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت 305.36روپے فی لیٹر ہو گی
اسلام آباد ، ڈیزل کی قیمت میں 18.44 روپے اضافے کے ساتھ نئی قیمت 311.84 روپے تک جا پہنچی
اسلام آباد ، نگران حکومت کا مہنگائی میں پسی عوام کیلئے ایک اور تحفہ
اسلام آباد ، حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا
اسلام آباد ، کمر توڑ مہنگائی کے باجود حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
#NewsUpdate#petroleum#priceshike#diesel#islamabad
اسلام آباد ، ٹرائل کورٹ ہمایوں دلاور نے عمران خان کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی
اسلام آباد ، عدالت کا چیرمین عمران خان کو ضمانت پر رہا کرنے کا بھی حکم
اسلام آباد ، تحریری حکم نامہ کچھ دیر میں جاری کر دیا جائے گا ، کورٹ
اسلام آباد ، توشہ خانہ کیس میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی سزا معطل
اسلام آباد ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیرمین تحریک انصاف کی سزا معطل کی
اسلام آباد ، عمران خان کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
#islamabad#NewsUpdate#IslamabadHighCourt#ImranKhanPTI
اسلام آباد ، سزا معطلی کی درخواست پر جسٹس عمر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
اسلام آباد ، واضح رہے کہ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ نے پانچ اگست کو سزا سنائی تھی
حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر// ملزم آصف کیانی احاطہ عدالت سیشن کورٹ حویلی سے گرفتار
حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر// واضح رہے ملزم نے پلاں قتل کیس میں ہائی کورٹ آزاد کشمیر سے عبوری ضمانت حاصل کر رکھی تھی
حویلی ، ملزم آصف کیانی کو ورثاء کی جانب سے کیس میں شامل تفتیش کیا گیا تھا
حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر//سانحہ پلاں کیس میں اہم پیش رفت
حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر// سانحہ پلاں کیس میں ملوث ملزم آصف کیانی کی عبوری ضمانت منسوخ
حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر// سیشن کورٹ حویلی نے ملزم آصف کیانی کی عبوری ضمانت منسوخ کی
I,m Umer butt R/0 of Haveli kahuta AJK. Under Graphic Designing (UI/UX designer) course here in quality institute haveli kahuta now iam able to showff my skills relevant to field.Thanks to Prime Minister youth skills development program for giving me such opportunity.
@NavttcP
My name is Khawaja Umer Maqbool butt , resident of last district of Haveli kahuta AJK. Under Ul/Ux course now iam able to showff my skills relevant to graphic Designing field.Thanks to Prime Minister youth skills development program for giving me such opportunity.
@NavttcP