اداکارہ مومنہ اقبال کے حوالے سے متنازعہ بیان پر علامہ ناصر مدنی نے اداکارہ سے معافی مانگ لی۔
اس سے پہلے اداکارہ مومنہ اقبال نے وکیل عدنان احسان کے ذریعے علامہ ناصر مدنی کو قانونی نوٹس بھجوایا تھا۔
قانونی نوٹس میں مؤقف ��ختیار کیا گیا تھا کہ علامہ ناصر مدنی کی جانب سے اداکارہ مومنہ اقبال کے حوالے سے دیے گئے بعض بیانات ان کی ساکھ، عزت اور پیشہ ورانہ حیثیت کو نقصان پہنچانے کا باعث بنے ہیں۔
I want appeal to CM punjab please immediately take this matter i want my money back from alnoor orchards west marina last 5 years they making promises but not fulfill plz look into this matter we want justice
لبرٹی چوک لاہور میں الجلیل گروپ کے متاثرین کا پُرامن احتجاج۔
سالوں سے نہ پلاٹ ملا، نہ جواب—اب متاثرین اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس اور رقم واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں