ایک بزرگ سبزی منڈی میں کریم رول بیچتے ہوئے رو رہے تھے کسی نے پوچھا کہ آپ رو کیوں رہے ہیں تو آنسو پونجتے ہوئے بولے پتر کوئی کریم رول ہی نہیں خرید رہا شام ہو گئی
بیٹی کا نکاح 5 سال سے کیا ہوا ہے رخصتی کرنی ہے لیکن جہیز کا سامان ہی۔۔۔۔ کچھ کہتے کہتے خاموش ہوگئے