@iqrarulhassan@aminagillani27@BXaryab مولانا فضل الرحمان پر بھی دلائل کے ساتھ
اپنے باغ انکے منہ پر ڈال کر نہیں
منفی قیاس آرائی کے علاوہ ایک تنقیدی کمنٹ کر دیں ہم مولانا کے فین ہیں انتظار رہے گا
@waqarkhan Bhai aap faoj sy us wqt b nalaan thy kya jbb bajwa sb aur faiz sb khan sb k sath aik page per thy Sheharyar Afridi wali bst apko yac e ho ghe
مولانا فضل الرحمن کی سیاسی دانش اور مطلوبہ اظہار اسلوب شاید پاکستان کے کسی سیاستدان کے پاس نہی.
کس وقت کیا بولنا، کتنا بولنا،کس لہجے میں بولنا.. بریک اور ریس پر مکمل کنٹرول.. مولانا کا ہی خاصہ ھے @MoulanaOfficial@juipakofficial
چودھری وجاہت حسین نے چودھری شجاعت حسین کے برخوردار پر ایک الزام لگایا اور شجاعت صاحب نے آج جواب میں کہا کہ میرے بیٹے نے میرے کہنے پر شہباز شریف کو ووٹ دیا ، چودھری برادران سے گذارش ہے کہ سیاسی اختلاف کو گھر کے اندر بات چیت سے طے کر لیں ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی مناسب نہیں ہے