میاں اسلم اقبال کی تین سال پرانی وڈیو یہ پٹواریوں لفافوں ٹاؤٹس کو تھپڑ ہے جو کہتے ہیں علیم خان کو عمران خان نے اجازت دی
علیم خان بھی مجرم اجازت دینے والے بھی مجرم
عمران خان نے مومند ڈیم 2025 تک مکمل کر لینا تھا، پاکستان کے سب سے بڑے ڈیم دیامر بھاشا کی تعمیر تیزی سے جاری تھی جسے 2028 تک مکمل ہو جانا تھا
دس ڈیمز اور بننے تھے مگر رجیم چینج کروا کر سارے منصوبے بند کر دئے گئے
اس ملک کے ساتھ یہ ظلم ہوا ھے
(صحافی امیر عباس)