اپنی مضبوطی تخلیق کرو۔۔!!
اور
بنا کسی پر ظاہر کیے
کہ
تم کس قدر مضبوط ہو
اسے اپنے اندر سمو کر رکھو۔
اپنی تمام ناکامیوں اور مایوسیوں سے
باہر نکلنے کی کوشش کرو۔
اپنے خوابوں کو پالو
اور
بلا جھجھک انکے محل تعمیر کرو۔
تم جینے کے لیے بناۓ گئے تھے۔
نہ کہ سانس لے لے کر سانس ختم کرنے کو۔
یہ راولپنڈی کے علاقے چاکرہ کا مجبور باپ اور بے بس شوہر مسعود کی تصویر ہے یہ قرض دار تھا قرض ادا کرنا چاہتا تھا نہ کر سکا موبائل ایپ پر ایک سود خور کمپنی سے 22000 روپے قرض لیا جو بڑھتا چلا گیا اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سود خور کلمہ گو کمپنیوں کے مسٹنڈوں نے وصولی کا ہر وہ حربہ آزمایا جو کسی شریف آدمی کو انتہائی اقدام پر مجبور کر سکتا ہے اور پھر مسعود نے آخری آڈیو پیغام ریکارڈ کیا اور خودکشی کرلی.... اسی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں 3 ارب کا قرضہ انتہائی کم شرح سود پر 600 لاڈلوں کو دیا گیا آئینی ادارہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پوچھ پوچھ کر تھک گئی اسٹیٹ بنک نے نام نہیں بتائے کہ پرائیویسی کا معاملہ ہے اور یہاں 22 ہزار کے لئے سود خور کمپنی نے اس شریف آدمی کا سارا ڈیٹا لیک کردیا دھمکیاں دیں اور پھر مسعود نے اپنے بچے یتیم کر کے کفن اوڑھ لیا
خدارا اس مظلوم کے لئے آواز اٹھائیں اور سود خور کمپنیوں کے خلاف تحریک چلائیں
سیلانی کے قلم سے دیکھتا چلاگیا
بھیک مت مانگو۔۔!!
نہ ہی منتیں کرو
نہ درخواست
کہ
تمہیں قبول کیا جاۓ
جب
تمہیں لگے کہ تم ٹھکرا دیے گئے ہو۔
اور
کسی بھی طرح کی
خوش یا غلط فہمی میں مبتلا ہو کر
کوئی موہوم امید پیدا کر کے
ٹھکراۓ جانے کا مختلف ترجمہ مت بناؤ۔
سچ قبول کرو۔
کیونکہ
ٹھکراۓ جانے کا مطلب ٹھکراۓ جانا ہی ہوتا۔
تعلق کی چاہ تو بہت ہوتی ہے۔۔!!
مگر
یاد رکھو
جتنی زیادہ وابستگی رکھو گے
اتنے ہی گھاٹے میں جاؤ گے۔
بہتر ہے اپنی ذات میں مگن رہو۔
خود کے ساتھ رہنا سیکھو۔
کیونکہ
خوشنما دِکھنے والی بیلیں
درختوں کے ساتھ لپٹ کر
انہیں سُکھا دیتی ہیں
کمزور کرتی ہیں
توڑ کر گراتی ہیں
اور
ختم کر دیتی ہیں۔
Pi Network has hit over 2 MILLION Twitter followers!
A big thank you to all our supporters today.
We're so excited for the future, as the Pi community continues to build a Web3 Pi ecosystem full of amazing apps and utilities on the Pi Browser.
Check out our list of Top 20 New Year RESOLUTIONS for 2023 specifically geared towards Personal Finance goals in Pakistan 🇵🇰
Like 👍 and RT 🔁 the ones you'll follow (to hold yourself accountable!) 🤝
Click to see them 🧵 below 👇