ایران جنگ جیت چکا❤️
لیکن آج تک کسی ایرانی جرنیل کو نہیں دیکھا!
عباس عراقچی اور ایرانی سپیکر پورے مزاکرات کو لیڈ کرتے دکھائی دے رہے تھے!!
جرنیل صرف جنگ کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں, ناکہ سیاست اور مزاکرات کے لیے!!
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
🔔 Novaex AI | What Will Happen with NEX as its Ecosystem Grows Larger?
👀Many users are now starting to ponder this question:
✅As more and more real users continuously join the Novaex AI ecosystem
✅what will happen to the future value of NEX?
✅Because in the Web3 world the larger the user base the stronger the community consensus and the higher the ecosystem activity
the greater the future circulation demand and market attention for the NEX token will often be
This is why more and more early adopters are actively building their own communities and teams.
🌠 Because many people know that what truly matters in the future may not be "when did you find out about NEX?"
💻But rather: how much NEX have you accumulated before the ecosystem truly expands?
#Web3 #Blockchain #Crypto #DeFi #AI #CryptoNews #BlockchainTechnology #Web3Community #AsiaCrypto #Novaexai
بزرگ بابا ممتاز کا دل دہلا دینے والا ظلم!
بابا ممتاز پاؤں پکڑتا رہا، روتا رہا
مگر کسی کو ترس نہ آیا۔
ان لوگوں نے بوڑھے بابے پر تشدد کیا اور موٹر سائیکل کی چابی بھی چھین لی۔
جنگل کا قانون؟
ہر کوئی اپنی عدالت لگائے بیٹھا ہے؟
ضلع وہاڑی، 230EB بُک کا رہائشی بابا ممتاز انصاف کا منتظر ہے۔
آئی جی پنجاب، سی سی وہاڑی اور ڈی پی او وہاڑی فوری نوٹس لیں اور مجرموں کو گرفتار کیا جائے۔ سی سی ڈی ویلز ایکشن لیں! #انصاف_بابا_ممتاز_کے_لیے
#Vehari
#JusticeForBabaMumtaz
ایف آئی اے کا صرافہ بازار کراچی میں جو ریڈ ہوا اس کی ویڈیو دیکھ کر بہت دُکھ ہوا بچوں کے سامنے ان کے والد کو مارا گیا۔ایف آئی اے اہلکار خود کو قانون سے بالاتر سمجھ رہے تھے۔ یہ ہمارے معاشرے کا ناسور ہے۔ایف آئی اے کا یہ رویہ نیا نہیں ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان نے اس واقعہ کا نوٹس لیا ہے اس پر محسن نقوی کو بھی نوٹس لینا چاہیئے۔
میانوالی میں ایک گھر کے اندر 6 سے 7 سال کے دوران بچے موجود ہیں لیکن انسپکٹر نے گھر کو سیل کر دیا
سب سے پہلے تو اس انسپکٹر کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے
انسانیت ختم ہو چکی ہے اس معاشرے میں۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
مظفرآباد میں تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی ۔۔۔۔۔!!
میری بیٹی کی عید پر کال آنی تھی…
میں بہت پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ نہ داماد بات کروا رہا ہے اور نہ ہی بیٹی کی کوئی خبر ہے۔
عید گزر گئی… دل بے چین رہا، تو میں نے جہلم سے کراچی کی ٹرین پکڑی
اور بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے داماد کے گھر پہنچ گیا۔
جب میں نے داماد کو کال کی تو اس نے کہا:
“ہم کہیں گئے ہوئے ہیں۔”
مجھے شک ہوا، میں نے اہلِ علاقہ سے پوچھا کہ میری بیٹی اس گھر میں رہتی تھی…
تو انہوں نے بتایا:
عید سے کچھ دن پہلے ایک شادی شدہ لڑکی کا انتقال ہوا تھا،
اور اسے دفنا بھی دیا گیا ہے۔
جب نام پوچھا تو پتا چلا… وہ میری بیٹی “مسکان” تھی 💔
یہ سن کر میرے قدموں تلے زمین نکل گئی…
میں وہیں گر گیا… مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔
میں ایک بوڑھا باپ ہوں…
اتحاد ٹاؤن قائم خانی چوکی تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں،
لیکن 10 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔
میری صرف ایک گزارش ہے:
میری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے، اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں…
لیکن میرا دل گواہی دے رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔
😪 کیا کوئی ہے جو ایک بے بس باپ کے لیے آواز اٹھائے؟
میری ہڈیوں میں اب اتنی طاقت نہیں رہی…
📢 اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں
فِر پھڑی گئی جے
پنجاب حکومت کی ایک اور چوری بے نقاب
جو بسیں مریم صفدر اپنے نام پر چلا رہی ہے
وہ عثمان بزدار نے 2021میں آرڈر کی تھیں
پھر امپورٹڈ حکومت آنے کے بعد انکی پے منٹ نہ ہو سکی یہ منصوبہ بھی عمران خان کا تھا۔۔۔۔ 🤷♀️
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
خوشحال گڑھ دھرنا کیمپ میں 25 واں افطاری ❤️
جب عمران خان وزیرِ اعظم تھا تو صحافی محمد مالک کہتا تھا پیٹرول مہنگا ہوگا تو میں تو وزیرِ اعظم کا ہی گریبان پکڑوں گا
لیکن اہم ترین ذرائع کے مطابق رات کو پیٹرول 55 روپے مہنگا ہونے کی خبر سن کر مالک صاحب بجائے شہباز شریف کا گریبان پکڑنے کے، واپس اُدھر ہی گھس گئے ہیں جہاں سے نکلے تھے
🚨اشتہار تلاشِ گمشدہ 🚨
پٹرول 55 روپے فی لٹر مہنگا ہونے پر عوام اپنے تاثرات ریکارڈ کروانے کے لیے منصور علی خان، طلعت حسین، ابصار عالم، سہیل وڑائچ، عاصمہ شیرازی، غریدہ فاروقی، بینش سلیم، عمر چیمہ، فخر درانی کو پٹرول پمپوں پر ڈھونڈتے پھر رہے ہیں۔ کیا ان سب تک یہ خبر نہیں پہنچی؟
انتہائی خوفناک صورتحال!!
ایک ٹریفک انچارج کھل عام دھمکیاں دے رہا ہے!
والدین کو بتانا چاہتا ہوں, بچوں کو ہمارے شر سے بچائے, ہم نشان عبرت بنا دیں گے!!
چاہے Under age کیوں نا ہو, چاہے فیوچر تباہ ہو جائے, ختم تو نہیں ہوگا!😳