کسی کا باپ اسلام آباد آنے سے نہیں روک سکتا سہیل آفریدی
میں کہتا ہوں تم اسلام آباد کی طرف آؤ، تمہارا باپ یہاں بیٹھا ہے تمہیں روکنے کے لیے۔
حکیم رانا ثناء اللہ خان
13 سالہ اقتدار میں عمران نیازی اور تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا کو تعلیم، صحت اور روزگار کے پائیدار مواقع دینے کے بجائے سیاسی نعروں اور محاذ آرائی کی سیاست میں الجھائے رکھا.
سعودی تیل کی قیمتیں چھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ یاد رہے پاکستان کوسعودی تیل مارکیٹ نرخوں سے کم پر فراہم ہوتا ہے۔ تا ہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق، ان سب کے باوجود، حکومت کو شرم نہیں آئی۔