@Kasim_Khan_1999 You need to be more active @Kasim_Khan_1999
Keep chasing them and use your contacts to raise more voices to expose them on international front.
@LinkedInHelp I'm following up on ticket #260818-027005. My account was restricted after a login from a different location. I completed identity verification and previously submitted an appeal, but I have received no update and my account remains inaccessible. plz solve
My latest for the Washington Post on Imran Khan. The legendary cricketer and politician Pakistan can jail, censor but never erase. @PostOpinions
https://t.co/F5YMqo9I5Y
دیپ جس کا محلات ہی میں جلے
چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
وہ رہنما جو صرف ایک سیاستدان نہیں بلکہ ایک سوچ، ایک جدوجہد، ایک تحریک ہیں، جس نے ایک مردہ قوم کو زندہ کیا، مایوسی کو امید میں بدلا، اور غلامی کو نامنظور کہنے کا حوصلہ دیا۔
#مرشد_کی_سالگرہ_ہے#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
الله میاں سے باتیں کیا کرو، دعا نہیں باتیں کیا کرو!
یا الله! یا تو یہ کر دیجیے ورنہ مجھ سے آخر پکڑ نہ کیجئے گا۔
یا الله! یا مجھے توفیق دے دیجیے اور فلاں گناہ سے مجھے بچا لیجئے ورنہ میری پکڑ نہ کیجئے گا وہاں۔ میں آپ کے حوالے کر رہا ہوں اپنے آپ کو۔
🥹🤍💐
يا أهل غزة ! لقد أحييتم سُنّة إبراهيم ومنهج إسماعيل، إذ قدّمتم أعناقكم ثباتاً على الإسلام وتمسّكاً بدين الله. فقلوب وأرواح الأمة الإسلامية كلها فداء لكم ، يا أوفياء لدين محمد صلى الله عليه وسلم والمخلصين له !!
ترجمہ : اے غزہ والو ! اسلام پر استقامت کے لیے اپنی گردنیں پیش کر کے شیوہ اسماعیلی اور سنت ابراہیمی کو تو تم نے زندہ کیا ہے ۔۔۔ پوری امت مسلمہ کی روحیں اور قلوب تم پر فدا ہوں اے دین محمدی کے وفا دارو اور وفا شعارو !!
#غزه_تقاوم_وستنتصر_بأذن_الله
#غزة
#عيد_الأضحى_المبارك
@iqrarulhassan Power talks to power Mr 45%.
Be sensible
Did he ever asked for any relief ?
Why his party is being dismantled till now ? Who z doing this ?
If you are brave just name and shame them who is doing such nonsense and putting him behind the bar without any solid case