مونس الہی کا بڑا شاٹ
مریم نواز صا��بہ تم بلے کا پیچھا چھوڑ دو یہ الیکشن کمیشن اور ہمارے درمیان کا معاملہ ہے
تم بس کیپٹن صفدر کا خیال رکھو اسکے بھی کچھ حقوق ہیں
ایتھے رکھ ملنگی😂
#خان_نہیں_جھکنے_والا
انسانی حقوق کے عالمی دن پر یہاں ہزاروں پاکستانی بلاوجہ جیلوں میں قید ہیں ، بد ترین تشدد کا نشانہ بن چکے ہیں۔ - وہاں ہماری خواتین بہنیں ہیں جو کئی مہینوں سے نام نہاد بے جا جیلوں میں قید ہیں ، ان میں سے ایک فہمیدہ بھی ہیں ، انسانی حقوق پہ بات کرنے والے ادارے پاکستان میں ہونے والے ظلم پر خا��وش ہیں --
#InternationalAnimalRightsDay #PakistanArmy #COAS #Releaptiprisnors #اياک_نعبد_و_اياک_نستعين