I Don't Understand Why People Don't Just Focus On TikTok. You Can Easily Generate Over $5,000.
Simply:
📱Mobile/PC + 🛜 Internet +⏳Time = Money💸
I Have Prepared A Complete Guide For You.
Usually $99 USD, But FREE for 24 Hours Only
Like + Repost & Comment "Send"
کل اُن کے والد نذیرطُور کی اچانک وفات ہوئ اور آج صبح جنازہ تھا اپنے والد کے جنازے میں شامل ہونے کیلئے دونوں بھائ ہنگامی طور پر بس کے ذریعے دنیاپور آنے کیلئے سوار ہوئے اور بیچارے مُلک عدم سدھار گئے۔
آج دنیاپور شہر میں بیک وقت تین جنازے اُٹھیں گے۔
#دنیاپور#dunyapur

بلوچستان میں پھر سے امن اور ملک دشمنوں نے پنجاب کے رہنے والے 11 بے گناہ پاکستانیوں کو بسوں سے اتار کر گولیوں سے بُھون ڈالا ۔شہداء میں دنیاپور شہر ضلع لودھراں کے رہائشی دو حقیقی بھائ عثمان اور جبار بھی شامل ہیں جو کوئٹہ میں روزی روٹی کیلئے مقیم تھے ۔