The 8th edition of the Proton Lifetime Charity Fundraiser is here!
🎟️ Enter the raffle for a chance to win 1 of 10 Lifetime plans
💜 Help us support 10 community-nominated organizations
🎁 NEW: We’re giving away an additional Lifetime plan through a social contest.
⬇️1/6
AI can write insightful comments? I found a tool that saves me hours by giving me quality comments to engage and convert multiple leads on LinkedIn. https://t.co/VUDJcqpOeo #ArtificialIntelligence#ChatGPT#linkedin@EngageAI_
بعض اوقات ہم کسی درد میں شدت سے روتے ہیں
اچانک چپ ہو جاتے ہیں
کیونکہ کوئی اندر سے دلاسہ دیتا ہے کہ
*لَا تَحزَن إنَّ اللّٰه مَعَنَا*
*غم نہ کرو اللّٰه ہمارے ساتھ ہے*✨🌸
#اردو_زبان#إسلام
*اللّٰه دیکھ رہا ہے*
یہ صرف الفاظ ہی نہیں ہیں
کسی بے بس کے لیے امید ہے
کسی پریشان کے لیے خوشی ہے
کسی اکیلے کے لیے ساتھ ہے
کسی روتے کے لیے آس ہے
کسی گمراہ کے لیے تاکید ہے
کسی ظالم کے لیے دھمکی ہے
Cont..
ہر اذیت کی ایک معینہ مُدّت ہوتی ہے جس کے گُزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شِّدت پہلے جیسی رہتی ہے اور نہ ہی سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے! ☺︎︎♡︎
#اردو
جنہیں ساتھ رہنا ہوتا ہے وہ خود بہانے بنا کر ساتھ رہتے ہیں سو خامیوں میں سے کوئی ایک خُوبی ڈھونڈ لیتے ہیں۔
دِل کے رشتے کسی بھی چیز کے محتاج نہیں ہوتے 🖤
#اردو
" شُکریہ اُن لوگوں کا جو وقت پڑنے پر مصروفیات کا بہانہ بنا کر مُجھ سے الگ ہُوئے ، اُنہوں نے مُجھے سمجھایا کہ ؛ کوئی تعلق ہمیشہ کے لِیے نہیں ہوتا ، لوگ آخر بدل ہی جاتے ہیں! ۔ "
#اردو
اپنی زندگی کے بدترین دور سے گزرتے وقت ایک اچهی بات جو هوتی ہے- وہ یہ کہ آپ آخر کار ان لوگوں کے اصلی چہروں کو پہچان ہی لیتے ہیں--- جن کا یہ دعویٰ هوتا ہے کہ وہ آپکی پرواہ کرتے ہیں۔
#اردو