شائد آج چوہدری شجاعت حسین کو اپنے فیصلے پر افسوس ہو گا۔ یہ سب مانتے ہیں کہ چوہدری پرویز الہی نے کبھی مخالف سیاستدانوں کے گھروں اور خواتین پر حملے نہیں کروائے۔ بلکہ انہوں نے برے حالات میں بھی شریف خاندان کی مدد ہی کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی صوبائی کابینہ کے 7 اجلاسوں میں 371 ایجنڈوں پر فیصلے، سرکاری امور کی انجام دہی کا نیا ریکارڈ
لوکل گورنمنٹ کے 59،ہاؤسنگ کے 45،ہوم ڈیپارٹمنٹ کے 42، ریوینو کے 34،فنانس کے 36،سپیشلائزڈہیلتھ کیئر کے 23 اور ہیلتھ کے 19 ایجنڈوں پر فیصلے کرکے نمٹایا
All 10 MPA’s of PML-Q have assured complete support for @ImranKhanPTI and @ChParvezElahi in todays Parlim. Party Meeting. PDM’s fake news regarding PML-Q’s MPA’s will not fool anyone. They talk about 6 MPA’s, they can’t even break 1.