"تمہاری وجہ سے ہزاروں لوگ قتل ہوئے! تم نے کتنے بچوں کو یتیم چھوڑا؟ تم صیہونی نازی کرسٹیا فری لینڈ تم غزہ کی قصاب ہو! کیا تم نسل کشی سے منافع کما رہی ہو؟ وہ روحیں زندگی بھر تمہارا پیچھا کریں گی تم ایک گھناؤنی اور بدبودار جانور ہو!"
This video will comfort those who hate Israel
اس نوجوان کو اپنوں سے ملانے میں مدد کریں۔۔۔!!
چند روز قبل اس بھائی سے رابطہ ہوا۔ انکو اپنے گھر والوں کی تلاش تھی۔
ہم نے ام سے تفصیلات مانگیں تو کچھ اس طرح سے بتانے لگا:
ہمارا گاوں میری دھندلی یادوں کے مطابق بٹگرام میں تھا،زلزلے کے بعد ہم گاوں سے کراچی منتقل ہوگئے تھے۔ہماری مادری زبان پشتو تھی۔
ہم کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں رہتے تھے،گھر کے قریب الیاس کوچ کا اڈہ تھا۔
میں ایک روز گھر سے کچھ سامان خریدنے کے لئے نکل گیا تھا یاد نہیں کس طرف چلا گیا راستہ بھول گیا۔ کئی روز تک سڑکوں پر رہا پھر کسی نے مجھے لاوارث پاکر پولیس اسٹیشن کو دیا اور وہاں سے پھر مجھے ایک شیلٹر میں جمع کرایا۔
شیلٹر کی جانب سے بہت کوشش کی گئی لیکن میرے گھر والے نہیں ملے ۔ ٹی وی پروگرامز میں بھی گیا لیکن گھر کا پتہ نہیں چلا۔
میرا نام یہاں انور رکھا گیا تھا لیکن اصل نام گھر میں مراد اللہ تھا۔ مجھے میرے والد کا نام رب خان یاد ہے ،ایک بھائی کا نام ہدایت اللہ یاد ہے۔اور بھائی بھی تھے انکے نام مجھے یاد نہیں ہیں۔
میں جب بڑا ہوا اپنے دوستوں کے ساتھ کراچی اتحاد ٹاون اور آس پاس کے تمام محلوں میں اپنا گھر ڈھونڈنے گیا مسجدوں میں اعلان کروائے لیکن میرے گھر کا پتہ نا چل سکا۔
مجھے میرے خاندان سے ملوائیں میں مزید لاوارثی کی زندگی گزار نہیں سکتا۔ میرا بھی دل چاہتا ہے بہن بھائی اور والدین کے ساتھ رہوں۔
آپ دنیا کے کسی بھی کونے سے ہماری یہ پوسٹ دیکھ رہے ہیں اگر سینے میں دل ڈھڑکتا ہے تو انسانیت کی خاطر ضرور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
آپکا ایک شئیر کسی دکھی ماں کی خوشیاں برسوں بعد لوٹا سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
25 june 2026
#waliullahmaroof
اہم ترین 🚨
جو کام پاکستانی کرکٹرز نہیں کر سکتے وہ سابق آسٹریلوی لیجنڈ گریگ چیپل نے کرکے دکھایا۔ گریک چیپل نے فری عمران خان شرٹ پہن کر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا
"عمران خان کے حقوق بحال کریں ، ان کی قیدِ تنہائی فوری طور پر ختم کی جائے اور انہیں ہسپتال منتقل کرکے ان کا علاج ان کی فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں کروایا جائے، ورنہ ہم بھی خاموش نہیں بیٹھیں گے"
علیمہ خان
#KhansIsolationIsACrime .
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی خاندان کے گھر پر اس وقت چھاپہ مارا جب گھر والے ٹک ٹاک پر لائیو تھے۔
بچوں کی چیخوں سے اندازہ لگا لیں کہ کیا خوف کا منظر ہے. ویڈیو میں فوجیوں کو گھر کے اندر لوگوں کو دھکے دیتے اور ہنستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
پشتون بچی بازیاب ہوئی کیوں کہ پشتونوں نے ہتھیار اٹھالئے تھے ۔ کچے والے ڈر گئے ۔ یہ پریا کماری کی والدہ سندھ کے وزراء کے آگے ہاتھ جوڑ رہی ہے لیکن اب تک پریا کماری بازیاب نہیں ہوسکی ۔
🚨اگر ہم فلسطینی بچوں کی تکلیف کو روکنے میں ناکام رہتے ہیں تو ہم ناکام ہیں۔
آئس لینڈ کی وزیر خارجہ غزہ میں ہونے والے دردناک حالات پر بات کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہو گئیں۔
آپ قربانی کر رہے ہیں اور عمران خان آپ کے لیے قربانی دے رہا ہے۔ ہر پاکستانی کو عمران خان کی طرح قربانی دینی ہو گی اور یزید کے خلاف کلمہ حق بلند کرنا ہو گا اگر ملک و قوم کی سلامتی چاہیے۔ علاوالدین
#pakistan@Aladeen_Pro
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بچی قرآن پاک حفظ کرنے جا رہی تھی، بچی کے ہاتھ سے قرآن پکڑ کر نیچے پھینک دیا اور بچی سے زیادتی کر کے اس کو قتل کر دیا۔مقبوضہ جموں کشمیر میں نسل انسانی پر بڑھتے ہوئے ظلم پر عالمی برادری کی خاموشی 😢
🚨لا قانونیت کی انتہاء!
اڈیالہ جیل سے عمران خان سے ملاقات کے بعد واپسی پر مجھے اغوا کر لیا گیا… نامعلوم مقام پر رکھا گیا، تشدد کیا گیا، حتیٰ کہ ہارٹ اٹیک بھی ہوا۔
عالمگیر خان محسود کا پاکستانی قوم سے گزارش میں پتہ نہیں کب ریلیز ہونگا قوم میرے فکس اٹ ہوم میں یتیم بچوں کا خیال رکھیں
عالمگیر خان کا قصور عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جس کی وجہ سے پابند سلاسل ہے
آواز اٹھائیں 🚨
عاشق خان لاہور میں ملٹری قید میں ، اس کی نو عمر بیٹیاں، سلمیٰ اور فاطمہ، دونوں اپنے والد کو ملنے کے لئے ترس گئی ہیں۔
ان بچوں کی آنکھوں میں دیکھیں اِن کا بچپنا ان سے چھین لیا گیا ہے۔ کھلونوں سے کھیلنے کی بجائے باپ کی رہائی کے لئے رو رہی ہیں