#اسلام_آباد_ایم_این_اےلاجز#انجینئرسیدظہیرعباس_شاہ_نقوی
ڈپٹی فوکل پرسن لیڈر آف اپوزیشن سینیٹ
سابق امیدوار ایم این اے پی ٹی آئج بھکر سے برادرم ملک عامر نواز کھرل ڈرائیکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ وقار مدینہ کے ہمراہ ایم این اے لاجز اسلام آباد خوشگوار ملاقات اور مختلف امور پر گفتگو
قانون پر تجزیہ کرنے والوں کو ماہر قانون کہتے ہیں،
عالمی حالات پر رائے دینے والوں کو ماہر بین الاقوامی امور کہتے ہیں،
سوال یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے ایک عضو کو دیکھ کر، اس عضو کی کارکر��گی کی تفصیلات بتانے والوں کو کیا کہیں گے ماہرِ ۔۔۔۔۔؟؟؟
ٹی وی چینلز پر ٹاپ خبروں میں تین خبریں چوہدری سالک اور مریم نواز شریف کی لڑائی کی چل رہی ہیں، حالانکہ نہ تو یہ خود اتحادی بنے اور نہ ہی اپنی مرضی سے الگ ہو سکتے ہیں
“راولاکوٹ سے ایک خاتون کا کہنا ہے کہ میرے لوگوں آپ یہ نہ سمجھیں کہ آپکے ساتھ کوئی نہیں ہے اورسیز بھائی ہماری آواز ہماری وڈیوزدنیا تک پہنچا رہے ہیں ۔”
یہ کہاں سے دہشتگرد لگ رہے ہیں کھلے میدان میں پرامن بیٹھی ہوئی کشمیری خواتین ہندوستان سے نہیں بلکہ پاکستان سے اپنے بنیادی حق مانگ رہے ہیں ۔
🚨 راولاکوٹ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مختلف مقامات پر شہداء کی لاشوں کے ساتھ دھرنے جاری
⭕ سیکیورٹی فورسز کے بس ٹرمینل دھرنے پر آپریشن کے دوران مبینہ طور پر 3 مظاہرین شہید ہوئے جن کی لاشیں اس وقت دریک عید گاہ کے مقام پر جاری دھرنے میں موجود ہیں
راولاکوٹ سے دل دہلا دینے والے مناظر، ایک شخص کی لاش سڑک پر موجود، مقامی افراد کی جانب سے واقعے کے شواہد ��کھاتے ہوئے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اب بھی ثبوت مانگنے والے یہ مناظر دیکھ لیں۔
5 نومبر 2026
میرے کشمیر کو لہو لہان کر دیا گیا، اور کہتے ہیں کہ اس پر آواز بھی مت اٹھاؤ۔ آواز اٹھائیں گے تو این سی سی آئی اے اور ایف آئی اے اٹھا لیں گی۔ جو حقیقت ہے، وہ حقیقت ہے۔ ہم گراؤنڈ سے آنے والی خبروں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں۔ ہم کشمیریوں کا، یعنی اپنا کیس، دنیا تک پہنچا رہے ہیں۔۔۔ ایڈووکیٹ تابش فاروق
#pakistan @tabishfarooq22
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔