پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کیماڑی کے شعبہ اطلاعات و نشریات کا ایک اہم اجلاس ضلع سیکریٹری اطلاعات سید افتخار حسین شاہ کی زیرِ صدارت نرسری آفس میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں تنظیمی امور، پارٹی کی میڈیا حکمتِ عملی اور سوشل میڈیا کی فعالیت پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سید افتخار شاہ نے گلگت بلتستان کے انتخابات کی انتخابی مہم اور کراچی بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تشہیر کے حوالے سے شعبہ اطلاعات کے ذمہ داران کی بھرپور اور مؤثر کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کی کاوشوں کو ��راجِ تحسین پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی کے پیغام کو عوام تک مؤثر انداز میں پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، لہٰذا تمام ذمہ داران اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے شعبہ اطلاعات کو مزید فعال اور مضبوط بنائیں۔
اجلاس میں سوشل میڈیا کو مزید متحرک، مؤثر اور منظم بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا جبکہ آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں ضلع کے ڈپٹی سیکریٹریز اطلاعات عمر دراز اور راشد خان، سٹی ایریاز کے سیکریٹریز اطلاعات ملک فضل الٰہی، جاوید بلوچ، ڈاکٹر مراد، عبدالقادر، پیپلز یوتھ ضلع کیماڑی کے سیکریٹری اطلاعات اظہر ترک اور وومن ونگ کی سیکریٹری اطلاعات زیب النساء نے شرکت کی۔
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @sharjeelinam @sharmilafaruqi @ShakeelChPPP @WaqarMehdiPPP1 @SaeedGhani1 @s_Iftikharshah @AzharHussaiTurk @qadir7657 @JawedJ46 @Khan122031Murad @umarnawabvt @MalikFazalElah8 @jmmughaal
محترم شرجیل انعام میمن صاحب کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔
آپ کی عوامی خدمت، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، جدید ٹرانسپورٹ نظام کے فروغ اور سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے انتھک کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ آپ کی قیادت اور خدمات سندھ کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی، کامیابی اور عوامی خدمت کے مزید مواقع عطا فرمائے۔ آپ کی زندگی کامیابیوں، عزتوں اور نیک تمناؤں سے بھرپور رہے۔
سالگرہ مبارک!
@sharjeelinam
#HappyBirthday #SharjeelInamMemon #Sindh
کراچی والوں تیار ہو جاؤ اب آپ کا گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہوگا
پاکستان پیپلز پارٹی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور جیالے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی محنت رنگ لے آئی
بروز جمعہ مورخہ 22 مئی شام 4 بجے اس بے مثال منصوبے کا افتتاح ہوگا
#ShahraeBhutto@BBhuttoZardari
کراچی والوں تیار ہو جاؤ اب آپ کا گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہوگا
پاکستان پیپلز پارٹی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور جیالے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی محنت رنگ لے آئی
بروز جمعہ مورخہ 22 مئی شام 4 بجے اس بے مثال منصوبے کا افتتاح ہوگا
#ShahraeBhutto@BBhuttoZardari
Pakistan deeply values its historic friendship with China.
As we mark 75 years of diplomatic relations, we remain committed to strengthening cooperation in trade, technology, development and regional harmony. 🇵🇰🤝🇨🇳
@AAliZardari#CPEC#PakistanChina#75years#brothers