@AsaddRattay Arabs are giving bases to America not because they want protection from someone else, by that they feel they will be protected from America .
@paglii_dewanii police is there to protect people, woman should not have crossed the line she chose voilence herself. i am not defending the police but she has no right to slap the man.
مریم نواز کے خلاف بولنے پر ایک اور عمران خان
کے سپاہی کو گرفتار کرلیا گیا۔
بھائ کے لئے آواز اٹھائیں
پی ٹی آئ قیادت سے درخواست ہے کہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے لئے آواز بلند کی جائے
@PTIofficial
یہ حیوانیت اور ظلم قطعی ناقابل برداشت ہے-
مبیّنہ طور پر یہ کماہاں لاہور کا بدمعاش آفتاب میو مزدور کے سامنے اپنی حیوانیت دکھاتے ہوئے- مزدور نے مزدوری کا تقاضا کیا کر دیا وہی مہنگا پڑ گیا- اس نے مزدور آصف اور تنویر کو غیر انسانی اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا-
اس بربریت کا فوری نوٹس لیا جائے-
@OfficialDPRPP@SSPOperations@ccpolahore
آخر اس حکومت کاظلم کب تک اور کہاں تک
جاری رہے گا؟؟
ایک گھنٹے کے نوٹس پرCDA نے اک استاد کا
پورا گھر ہی گرا دیا۔
ایک طرف ڈی ایچ اے کی بھرمار اور دوسری جانب غریبوں کے گھر مسمار کئے جارہے ہیں۔
آخر کیوں؟
جسطرح پاکستانی امریکہ جانے کیلیے مرے پھرتے تھے چند سالوں میں یہی حال چائنہ جانے کا ہوگا
چائنہ آنے والے وقت کی سپر پاور ہے جسکا بارڈر پاکستان سے لگتا ہے
غلامی کی زنجیریں توڑنی بھی نہیں ,زنجیروں کا جو ہار اسٹیبلشمنٹ نے پٹے کی طرح ڈالا ہے اتار کر چائنہ سے تجارت بڑھا کر ترقی کی جاسکتی
گیس آئل ایران سے لیا جاسکتا
مگر انگریز کے کتے نہلوانے والوں سے نجات پائے بغیر یہ ممکن نہیں۔۔
ایران کے تیل کی سمگلنگ سے پیسہ صرف اسلیبلیشمنٹ کو جاتا ہے قوم کو ملتی ہے مہنگائی
ایران سے تیل گیس صرف امریکہ کے کہنے سے نہیں بلکہ اپنے حرام کی کمائی کی وجہ سے بھی نہیں لیتے