سنی ام من نعرہ تکبیر و رسالت می زنم
دم ز بوبکر و عمر عثمان و حیدر می زنم
قادریم نعرہ یا غوث اعظم می زنم
دم ز شیخ احمد رضا خان قطب عالم می زنم
دم ز بوالفضل سردار احمد سید و مرشد می زنم
رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین
#لبیک_پرموشن#ٹی_ایل_پی_پروموشن
پاکستان نے کہا تھا کہ دنیا انتظار کرے ہم سرپرائز دیں گے
اب جب کام مکمل ہو چکا ہے تو اب بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ پاکستان نے ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جس کی رینج 5,500 کلومیٹر ہے اور جو کنٹرول اور اسٹرائیک (شوٹ ڈاؤن) کی صلاحیت رکھتا ہے
اس کا تجربہ ہم کچھ ہفتے پہلے کر چکے ہیں اور بیت المقدس پر قابض ایک ملک کا چکر لگا کر الحمدللہ یہ ڈرون خیر و عافیت سے واپس پاکستان پہنچ چکا ہے جبکہ دنیا پاکستان کے اس تجربے سے بے خبر رہی
اب یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہوتا ہے کہ بیت المقدس پر قابض ایک ملک کی ایٹمی تنصیبات کے گرد 90 ڈگری زاویے پر گردش کرنے والا ڈرون دراصل پاکستانی تھا
جیو نیوز نے کروڑوں اربوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا ہے لہذا ان کی اس گستاخانہ حرکت پر اس چینل کو مکمل طور پر اور مستقل بنیادوں پر بند کیا جائے اور جو اس میں ملوث ہیں ان کو 295C کے تحت اب پر مقدمہ درج کرکے قرار واقعی سزا دی جائے
@GovtofPakistan#BanGeoForever
اپنے شیروں کو مت مارو ورنہ تم پر کتے راج کریں گے۔
قائد ملت اسلامیہ امام الشاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ علیہ کے نیازمند عراق کے شیر صدام حسین شہید رحمہ اللہ کریم
گستاخوں کو بار بار معاف کرنے سے گستاخانہ کلچر بڑھ چکا ہے۔معاذ اللہ جو بہت بڑی ہلاکت کا سبب بن سکتا ہے ؕ۔ جیو نیوز پر خاکے چلانے والے تمام ذمہ داران کو 295C کے تحت سزا دی جائے۔
ظالم صہیونی فوج نے آج غزہ خانیونس علاقے پر بموں کی بارش کردی
غزہ کے مظلوم شہریوں کے خیموں پر بم مارے گئے
کئی غزہ شہری زندہ جل گئے
درجنوں زخمی
اسرائیل روز غزہ پر حملے کررہا ہے
کہاں ہے غزہ جنگ بندی؟
آہ! ہم بھی اس ملک کے باشندے ہیں جہاں چیف جسٹس کی توہین پر 35 سال قید کی سزا دی جاتی ہے، جبکہ رسالت مآب ﷺ کی توہین پر محض 15 دن کے لیے لائسنس معطل کر دیا جاتا ہے۔"
شہادت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت تاریخ کا غمناک واقعہ ہے۔ سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے میدان کربلا میں تمام تر امتحانات بڑی استقامت اور شجاعت سے پاس کیے۔ دین کی سربلندی کی خاطر آپ رضی اللہ عنہ کا جانبِ کربلا نکلنا اور باطل سے کوئی سمجھوتہ نہ کر کے اپنی جان اللہ کے سپرد کر دینا اس وقت کا عظیم ترین کردار ہے۔
جواد نقوی ایک مرتبہ پھر سے عظیم صحابی رسول ﷺ، کاتب وحی، حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عزت و تکریم پر حملہ کر کے توہین صحابہ کا مرتکب ہوا ہے۔ کیا حکومت اور ملکی اداروں کے پاس ایسے لوگوں کا کوئی علاج نہیں؟ کیا یہ "پیغامِ پاکستان" سے واضح بغاوت نہیں ہے؟
مختلف رنگوں، زبانوں اور پس منظر سے تعلق رکھنے والے تقریباً 15 لاکھ افراد نے کل مکہ مکرمہ کی عظیم مسجد کا روحانی سفر کیا یہ منظر امتِ مسلمہ کے اتحاد، محبت اور عقیدت کی ایک شاندار مثال تھا، جہاں ہر کوئی ایک ہی رب کے حضور جھکا ہوا نظر آیا
جرمن خاتون ایک مظاہرے میں کہہ رہی ہے کہ ہمیں روز بتاتے ہیں کہ ایران دو ہفتوں میں ایٹم بنا لے گا اور قیامت آ جائے گی۔
یہ کیوں نہيں بتاتے کہ اسرائیل کے پاس 200 ایٹم بم ہیں اور یہ جنونی رجیم عالمی امن کے لئے خطرہ ہے؟
پھر کہا کہ جرمن چانسلر کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ اس نے اسرائیلی جنونیوں کے ساتھ کھڑا ہونا یے یا امن کا ساتھ دینا ہے۔