یہ کشمیر نہیں پختونخوا ہے!💔
کشمیر سے لیں بلوچستان اور بلوچستان سے لیں پختونخوا تک پورے پاکستان میں لاشیں ہی لاشیں!
ذہنی مریض کو روکے ورنہ ملک کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے میں دیر نہیں لگے گا!!
ملک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ کشمیر کا جھنڈا اٹھانا جرم ہے۔ گوری طور پر آئین میں ترمیم کی جائے اور اس شق کا اندراج کیا جائے۔ کشمیر کا جھنڈا اٹھایا کیوں۔ یہ کیا سبق دیا جا رہا ہے اور دنیا بھر میں پاکستان کو کتنا بدنام کرنا ہے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
ایک بائیس گریڈ کے ذہنی مریض نے پاکستان کا امن، معیشت، حق آزادی رائے، عدلیہ، جمہوریت، آئین اور اخلاقیات کو صرف اپنی طاقت اور اقتدار کے لیے تباہ کر دیا ہے۔
#ذہنی_مریض_نامنظور
علیمہ خان کا قافلہ آگے بڑھنا اس لیے مشکل ہو گیا ہے کیونکہ عوام ہی اتنی زیادہ نکل آئی ہے کہ روڈ پر جگہ باقی نہیں رہی
یہ عوام اپنے قائد عمران خان کی رہائی کیلئے نکلی ہے