جن عالمی منڈی میں تیل سستا ہوا تو نو لیگ حکومت آئل کمپنیز کے آگے ڈھیر ہوگئی اور جب تھوڑا سا مہنگا ہوا تو ایک ہی دن میں 13 روپئے مہنگا کیا گیا ۔ نون لیگ حکومت بدترین گورننس کا شکار ہے ۔
شہباز رانا ۔ عالمی منڈی میں اس ہفتے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوا
لیوی 9.64 اضافہ کر کے 80 روپے ایکسچینج ریٹ ایڈ جسمنٹ پَر لیٹر 4.29 پیسے اضافہ ڈالا گیا
10 فیصد کسٹم ڈیوٹی “ 5 روپے کلائمیٹ سپورٹ
30ہزار تنہواہ والا پیٹرول پر ٹوٹل ٹیکس105روپے فی لیٹر دیتا ہے
Minister Sahib, thank you for the detailed response.
A few questions remain.
1. If Platts Petrol was $76/barrel on 27 February and is $88/barrel today, that is a difference of roughly $12/barrel or about Rs22/litre. Yet retail petrol is up by about Rs54/litre (Rs257 to Rs311). Where does the remaining Rs32/litre come from?
2. If PL+CSL is unchanged and Platts is only $12/barrel higher, why is the pump price Rs54/litre higher than the pre-war price?
3. When international prices fall, consumers are repeatedly told to wait for averaging, inventories and shipping cycles. When international prices rise, the pass-through appears much faster. Why?
یہ بتائیے اب لیوی کیوں لگائی بڑھائی کیوں اس ہفتے کوئی نیا معاہدہ نہیں ہوا جو آپ نے لیوی بڑھائی یہ کسی بھی طرح جواز نہیں بنتا - جب آپ یہ کہتے ہیں کہ عالمی سطح پر پٹرولیم پرائسس ابھی 27 فروری کی سطح پر نہیں آئیں مان لیا تھا اب تو قیمت پچھلے ہفتے پر ہی تھیں تو آپ کم نا کرتے تو مستحکم ہی رکھتے اب لیوی کیوں بڑھائی یہ جواز اور منطق سمجھ سے باہر ہے وزیراعظم شہباز شریف آخر یہ کیوں کیا ہے ذرا بتائیں @CMShehbaz
پارلیمنٹ کی قانون سازی:
اپنی پراپرٹی پرائیویٹ ٹیلی کام کمپنیوں کو نہ دینے والے پر پانچ کروڑ روپے جرمانہ
اراکین پارلیمنٹ کو بمعہ اہل و عیال بلیو پاسپورٹ دیا جائے
کیا ایسی پارلیمنٹ کو قانون سازی کے لئے اہل قرار دیا جا سکتا ہے؟
1. July 6 - Saudi Aramco slashes $11/barrel or Rs20/litre
2. July 10 - Pakistan increases price by Rs13/litre
3. When the international price goes up it reaches Pakistan in 21 minutes
4. When the international price goes down it needs 21 days
5. An increase of Rs13/lire is Rs890 million/day
6. An increase of Rs13/lire is Rs325 billion/year
7. Who is making Rs890 million/day?
سمجھ سے بالاتر ہے کہ ہمارے ایم این ایز ایم پی ایز اور سینیٹر سمیت خاندانوں کو پہلے کوئی سہولیات کی کمی ہے یا مراعات کی کمی ہے کہ انہیں اچانک بلیو پاسپورٹ کی ضرورت پڑگئی ہے؟؟یار بے شرمی کی حد یہ ہے کہ عوام مہنگائی دہشتگردی سے مررہی ہے مگر ہمارے عوامی نمائندوں اپنے اور اپنے خاندان کے لیے کو بلیو پاسپورٹ چاہیے۔عوام کے ساتھ ایسا گھٹیا مذاق اور کوئی نہیں ہوسکتا ہے
BISP کے خلاف بیان بازی شرمناک عمل ہے ۔ بلاول بھٹو
آصفہ اور بختاور پانچ منٹ ان خواتین کے درمیان کھڑی نہیں ہو سکتی اس شدید گرمی میں
پہلے بھکاری بناؤ پھر تذلیل کرو “ پنجاب کی حد تک یہ فراڈ ختم ہونا چائیے ایسی تمام خواتین کو روزگار دینا چائیے ناکہ تضحیک
جب پٹرول کی قیمتیں کم ہو رہی تھیں تو آپ خاموش تھے، آج 13 روپے اضافے پر آسمان سر پر اٹھا لیا ہے۔
جب پورے خطے میں پٹرول نایاب ہو رہا تھا، آپ کے ملک میں حکومتی حکمت عملی کی بدولت قلت کا نام و نشان نہ تھا مگر آپ کو سانپ سونگھا ہوا تھا لیکن آج چیخ و پکار شروع کر دی۔۔
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اور آبنائے ہرمز سے متعلق خدشات سب کے سامنے ہیں۔ ایسے فیصلے خوشی سے نہیں، مجبوری میں کیے جاتے ہیں۔
تنقید ضرور کریں، مگر دیانت داری کے ساتھ۔ اچھے فیصلے پر داد نہ دینا اور ہر مشکل فیصلے پر شور مچانا تجزیہ نہیں، محض کوئی سیاسی یا زاتی غصہ نکالنے والا رویہ ہے۔
ان دو وزیروں کی وجہ سے عوام ن لیگ سے بہت دل برداشتہ ہو گئی ہے اور ن لیگ کو ووٹ نہیں کریں۔
لوگوں نے خارجہ امور پر کامیابی کو چاٹنا ہے ؟اگر تیل اور بجلی کی قیمتوں کے ذریعے ان کا خون چوسا جائے گا۔
@AliPervaiz450@akleghari
The completion of Punjab’s two year afforestation mission stands among the most significant environmental achievements in our province’s history.
Two years ago, we pledged to give Punjab back its forests. Today, by the grace of Allah, that promise stands fulfilled: from April 2024 to Spring 2026, nearly 50 million trees have been planted across 54,986 acres of Punjab.
From Muzaffargarh to Murree, Chichawatni to Faisalabad, and Rahim Yar Khan to Gujranwala, landscapes once fading are turning green again.
What was grey is now green, and what is green shall be protected. This is our gift to generations we may never meet, Insha’Allah.
One mission. One greener Punjab. 🌳🇵🇰
#GreenPunjab #PlantForPakistan
Punjab’s forests are now protected around the clock through cutting-edge technology.
At the Punjab Forest Department’s GIS Lab, our green cover is monitored from the sky and from space using AI-powered drones, satellite imagery, and a modern command and control centre tracking every acre in real time.
🌲 Instant detection of illegal cutting, encroachments, and forest fires
🌲 Satellite monitoring through Landsat, Sentinel, SPOT, and WorldView
🌲 Smarter protection for our natural heritage
Our forests are a national trust. Every innovation strengthens their protection and safeguards Punjab’s green future for generations to come.
Plant a tree today and become a partner in building a greener Punjab for future generations.
#GreenPunjab #PlantATree
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مسلم لیگ (ن) کے کارکن بھی اپنی ہی حکومت پر کھل کر تنقید کر رہے ہیں۔ جمہوری جماعتوں میں یہی ہوتا ہے، اور یہی جمہوریت کا حسن بھی ہے۔
یہی فرق ہے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور تحریکِ انصاف کے کارکنوں میں۔ تحریکِ انصاف کی حکومت کے دوران جب پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھتی تھیں تو ان کے کارکن کہتے تھے پٹرول 500 روپے فی لیٹر بھی ہو جائے ووٹ پھر بھی عمران خان کو دیں گے
آج تقریباً 310 روپے فی لیٹر پٹرول پر مسلم لیگ (ن) کے کارکن اپنی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان کے نزدیک حکومت کی ہر پالیسی کی غیر مشروط حمایت ضروری نہیں، بلکہ وہ اپنی رائے اور اختلافِ نظر کا بھی کھل کر اظہار کرتے ہیں
#Petrolprice
سوموار کو ایران نے قطر “ سعودی جہازوں پر حملہ کیا منگل آلے دیہاڑے امریکہ نے حملہ کیا اور پاکستان میں پہلے سے پڑے اسٹاک کو مہنگا کر دیا گیا
موٹروے جی ٹی روڈ کا ٹول اس ہفتے بڑھا دیا
سابق ارکان پارلیمنٹ کو نیلا پاسپورٹ بھی مل جائے گا
سانوں وڈا شریف ای ٹھیک سی پائن
ہیرے جناب عالی ہیرے!
ان دونوں بھائیوں نے اپنے بڑے بھائی وزیراعظم کے ساتھ مل کر دل پر 'پہاڑ جیسا پتھر' رکھا اور پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔
جو کمی دو ہفتے تک عوام تک نہ پہنچ سکی، وہ اضافہ صرف دو دن میں سیدھا عوام کی جیب تک پہنچ گیا۔
عوام کو اگلے الیکشن کا بڑی بے تابی سے انتظار ہے!