A remarkable initiative by the MUSLIM Institute! Thousands gathered at the Shrine of Sultan Bahoo in Jhang to create a human model celebrating the Pakistan–Saudi Arabia–Türkiye alliance under the Makkah Accord.
A powerful message of unity, collective security and sovereignty.
@MUSLIMInstitut
#MakkahAccord #SaudiArabia #Türkiye
ہزاروں پاکستانیوں نے مکہ معاہدے کو انسانی اتحاد کی شکل دیدی۔۔۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مکہ دفاعی معاہدہ اجتماعی سلامتی اور خودمختاری کے لیے اہم پیش رفت ہے۔
انسانی ماڈل کی تشکیل مسلم انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام دربار حضرت سلطان باھو، ضلع جھنگ میں کی گئی۔
https://t.co/jjoIa9ASgb
#UnitedForPeace
#MUSLIMInstituteMakesHistory
#MakkahAccordHumanModel
مکہ دفاعی معاہدے کا انسانی ماڈل
دربار حضرت سلطان باھُو پہ ہزاروں کی تعداد میں شرکاء نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے مابین طے پانے والے دفاعی معاہدے مکہ اکارڈ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انسانی ماڈل بنایا۔ ایونٹ کا انعقاد مسلم انسٹیٹیوٹ کی جانب سے کیا گیا تھا۔
#UnitedForPeace
#MUSLIMInstituteMakesHistory
#MakkahAccordHumanModel