زندگی میں اور کچھ مانگیں نہ مانگیں، بس یہ ضرور مانگیں کہ وہ رب آپ کو ایسے لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے جو آپ کے سامنے تو مخلصی کا ڈھونگ رچائیں مگر اندر ہی اندر آپ کے خلاف ہوں
چَراغ و مسجد و منبر سلام کہتے ہیں
نبی، رسول، پیغمبر سلام کہتے ہیں
علی و فاطمہ، شبر سلام کہتے ہیں
خُدا گواہ کہ نانا ﷺ سلام کہتے ہیں
حسین تم کو زمانہ سلام کہتا ہے
آپ کے نیک عمل کا ایک ذرہ بھی ضائع نہیں کیا جائے گا۔
آپ نے کسی کو سلام کیا ہو،
یا کسی کو راستہ بتایا ہو،
کسی کو اچھا مشورہ دیا ہو،
یا کسی کے لیے ہدایت کی دعا کی ہو،
محشر کے دن ایک ایک ذرہ،
یہاں تک کہ آپ کے دل کے نیک ارادے بھی آپ کی نیکیوں کے پلڑے میں موجود ہوں گے۔
فیلڈ مارشل ایوب خان کے بعد چیف آف آرمی سٹاف حافظ جنرل عاصم منیر کو وفاقی کابینہ نےفیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی مبارک ہو پاکستانیو۔ (تاحیات سٹار )
اللّٰہ پاک ہماری عبادات کو قبول کرے اور ہمیں نیکی کے رستے پہ چلنے والا بنا دیں
عید خوشی کا موقع ہے کوشش کریں ان خوشیوں کو منانے کی جو رب کی طرف سے ہمیں عطا ہوئی ہیں یہ نعمت ہیں اور نعمتوں سے منہ نہیں موڑتے
اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین__🍫🍬
*عید الفطر مبارک* 😇♥️